Sun, 07 Jul 2019 22:45:02
کرناٹک میں جاری بحران کو دیکھتے ہوئے کانگریس اور جنتا دل (سیکولر) مخلوط حکومت کے وزیر اعلی ایچ ڈی كمارسوامي اپنے عہدہ سے استعفی دے کر ریاست کی باگ ڈور سینئر کانگریسی لیڈر ملک ارجن کھرگے کو سونپ سکتے ہیں
View more
Sun, 07 Jul 2019 22:37:33
کانگریس کے سینئر لیڈر ملکارجن کھرگے نے کرناٹک کے موجودہ سیاسی بحران کے لئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی مرکزی قیادت اور مرکزی حکومت کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ریاست کے جمہوری طور پر منتخب حکومت کو غیر مستحکم کر رہے ہیں۔
View more
Sun, 07 Jul 2019 22:14:39
مرکز نے تمام مقامی اداروں سے کہا ہے کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں کم از کم ایک پانی کے ذریعہ کو دوبارہ زندہ کرنے اور بارش کے پانی کے ذخیرہ کو متاثر کن طریقوں سے نگرانی کے لئے ایک سیل قائم کریں۔
View more
Sun, 07 Jul 2019 21:58:31
کرناٹک میں کانگریس اور جے ڈی ایس کے اتحاد پر بحران کا بادل گہرا گیا ہے ۔ اتحاد کے 14 ممبران اسمبلی ہفتہ کو جب اسمبلی اسپیکر کے پاس استعفی سونپنے پہنچے ،
View more
Sun, 07 Jul 2019 21:52:32
حکمران کانگریس۔جے ڈی ایس کے ایک درجن سے زیادہ ممبران اسمبلی کے استعفیٰ کے بعد بی جے پی کرناٹک میں سیاسی واقعات پر نظر بنائے ہوئے ہے۔یہ بات ریاست بی جے پی کے صدر بی ایس یڈیورپا نے اتوار کو کہی
View more
Sun, 07 Jul 2019 21:45:34
یا آدھار کارڈ بنوانے یا موجودہ کارڈ میں کسی قسم کی ترمیم یا تنسیخ کرنے کے لئے عوام کو پیش آنے والی دشواریوں کا سلسلہ تھمتا نظر نہیں آتا۔ کچھ دن پہلے بھٹکل کے پوسٹ آفس کے پاس صبح ٹوکن نمبر لینے کے لئے آدھی رات سے لگنے والی قطار کی خبروں کے بعد اب سرسی تعلقہ سے بھی اطلاع ملی ہے کہ وہاں پر بھی کچھ ایسے ہی حالات ہیں۔
View more
Sun, 07 Jul 2019 21:42:17
بھٹکل تعلقہ کے رہنے والے ایک شخص سے موٹرکار خریدنے کے بعد پوری قیمت اداکیے بغیر ہی کسی اور کو فروخت کرتے ہوئے دھوکہ دینے کے الزام میں بنگلورو کے ایک شخص کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔
View more
Sun, 07 Jul 2019 17:50:02
یہاں تعلقہ کے مرونتے بیچ پر ایک شخص نے سیاحوں کی موجودگی میں سمندر میں گرگیا جس کی شناخت کنداپور ۔ مارن کٹے کے قریب چتور کے رہنے والے چیتن شٹی ابن ویٹھل شٹی (43) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ واردات اتوار کی دوپہر پونے تین بجے پیش آئی ۔
View more
Sun, 07 Jul 2019 17:11:47
ریاست کرناٹک میں جو سیاسی طوفان اٹھ کھڑا ہوا ہے اور اب تک کانگریس، جے ڈی ایس مخلوط حکومت کے تقریباً 13 اراکین اسمبلی اپنا استعفیٰ پیش کرچکے ہیں اس سے مخلوط حکومت پر کڑا وقت آن پڑا ہے اور قوی امکانا ت اسی بات کے دکھائی دے رہے ہیں کہ دونوں پارٹیوں کے سینئر قائدین کی جان توڑ کوشش کے بعد بھی اس حکومت کا بچنا مشکل ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy