Sat, 13 Jul 2019 21:35:24
کرناٹک میں سیاسی بحران کا معاملہ ایک بار پھر سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔کرناٹک میں کانگریس کے پانچ اور باغی ممبران اسمبلی نے اسمبلی اسپیکر کے خلاف سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔
View more
Sat, 13 Jul 2019 21:22:55
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے آج پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں دو روزہ صفائی مہم کا آغاز کیا۔انہوں نے پارلیمنٹ ارکان سے صفائی مہم کے اس قرارداد کو پارلیمنٹ سے ہر گاؤں تک لے جانے کی اپیل کی۔
View more
Sat, 13 Jul 2019 21:06:16
گوامیں بی جے پی حکومت کی کابینہ میں توسیع ہوگئی ہے۔اس میں کانگریس سے آئے تین ممبران اسمبلی کو کابینہ میں جگہ دی گئی ہے۔
View more
Sat, 13 Jul 2019 20:57:57
جنوبی کینرا ضلع میں ڈینگی بخارمیں مبتلا ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بھاری اضافہ ہوا ہے اور یکم جولائی سے 12جولائی تک ڈینگی کے 124معاملات سامنے آئے ہیں۔
View more
Sat, 13 Jul 2019 16:57:13
ہریانہ کے کروکشیتر میں چلتی بس میں آگ لگنے سے 2 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ اس واقعہ میں 12 لوگوں کے زخمی ہونے کی خبریں بھی ہیں۔
View more
Sat, 13 Jul 2019 16:47:48
مہاراشٹر کے حساس شہر دھولیہ میں گستاخ رسول ﷺ کی گرفتاری کے لئے احتجاج کرنے والوں پر پولس نے لاٹھی چارج اور فائرنگ کی۔نیز مظاہرین میں سے 25افراد پر مختلف دفعات کے تحت مقدمہ بھی درج کردیا،
View more
Sat, 13 Jul 2019 13:44:43
کرناٹک میں جاری سیاسی بحران کے درمیان کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ بی جے پی پیسے کے دم پر حکومت گرا رہی ہے۔ ہتک عزت کے ایک معاملے میں احمد آباد کی عدالت میں پیشی کے بعد راہل نے کہاکہ بی جے پی ریاستی حکومت کو گرانے کے لئے پیسے کا استعمال کر رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy