Wed, 20 Nov 2019 11:03:34
سماج وادی پارٹی کے رہنما رام گوپال یادو نے فیس میں اضافہ کے خلاف پرامن مظاہرہ کر رہے جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلبہ پر پیر کے روز پولس لاٹھی چارج کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی طلبہ کے مطالبات کی مکمل حمایت کرتی ہے اور ضرورت پڑنے پر وہ بھی احتجاجی مظاہروں میں شامل ہوگی۔
View more
Wed, 20 Nov 2019 10:48:34
سعودی عرب میں تیر اندازی کے ایک مقابلے میں سعودی دوشیزہ مشاع العتیبی نے 50 میٹر کے فاصلے سے درست ہدف کو تیر کے ذریعے ہٹ کر کے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔
View more
Wed, 20 Nov 2019 10:32:02
سابق صدر پرنب مکرجی کی سربراہی میں ایک بین الاقوامی جیوری نے نامور دانشوراور براڈکاسٹر سر ڈیوڈ اٹنبرو کو’اندرا گاندھی امن ،ترک اسلحہ اور ترقی‘ ایوارڈ 2019 کیلئے منتخب کیا ہے ۔
View more
Wed, 20 Nov 2019 10:27:24
وادی کشمیر میں 107 دنوں سے جاری غیر یقینی صورتحال اور غیر اعلانیہ ہڑتال کے بعد اگرچہ معمولات زندگی بحالی کی طرف بڑھنے کی رفتار تیز گام ہے لیکن انٹرنیٹ اور ایس ایم ایس خدمات پر مسلسل پابندی کے باعث مختلف شعبہ ہائے حیات سے وابستہ لوگوں بالخصوص صحافیوں، طلبا اور تجار کا کام کاج بری طرح متاثر ہو کر رہ گیا ہے۔
View more
Wed, 20 Nov 2019 10:18:41
پاکستان سے جڑے ایشوز پر سیاست کرنے اور چین کی داداگری پر خاموشی اختیار کرنے والی مرکز کی مودی حکومت کو اسی کے رکن پارلیمنٹ نے لوک سبھا میں گھیر لیا۔
View more
Wed, 20 Nov 2019 10:15:31
اپوزیشن پارٹی کانگریس اور دراوڑ منتر كشگم (ڈی ایم کے) نے گاندھی خاندان کے ارکان کی سیکورٹی میں تخفیف کا معاملہ منگل کو لوک سبھا میں اٹھایا اور بعد میں ایوان سے واک آؤٹ کیا۔
View more
Tue, 19 Nov 2019 21:51:36
کانگریس بے روزگاری، اقتصادی بحران اور زراعت بحران کے مسائل پر رام لیلا میدان میں اپنی مجوزہ ریلی 30 نومبر کی بجائے 14 دسمبر کو کرے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy