Fri, 22 Nov 2019 14:17:07
اپوزیشن پارٹی کانگریس نے انتخابی بانڈ کے بے جا استعمال اور سرکاری کمپنیوں کی سرمایہ کشی کے معاملے میں حکومت کو گھیرتے ہوئے جمعرات کو لوک سبھا میں ہنگامہ کیا
View more
Fri, 22 Nov 2019 14:14:05
سپریم کورٹ نے جموں وکشمیر انتظامیہ کو کہاکہ آرٹیکل370ہٹائے جانے کے بعد ریاست میں عائد پابندیوں سے متعلق ایک ایک سوال کا جواب دینا ہوگا۔
View more
Thu, 21 Nov 2019 13:39:33
جان لیوا ہتھیار اورمرچی کے پاؤڈر کے ساتھ ہائی وے سے گزرنے والے لوگوں کونشانہ بنانے اور لوٹنے کی تیاری میں لگی ہوئی ایک پانچ رکنی گینگ کے دوافراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Thu, 21 Nov 2019 12:58:57
پولس کو چکمہ دے کر جانوروں سے بھرا ٹرک لے جانے کی کوشش کو پولس نے اُس وقت ناکام بنادیا جب پولس نے شرالی چیک پوسٹ کے بعد شمس الدین سرکل پر ٹرک کا گھیراو کیا، مگر جب ٹرک بندر روڈ ہوتے ہوئے ڈونگر پلی پہنچا تو پولس نے وہیں پر ٹرک کو دھر لیا۔واردات بدھ کو پیش آئی۔
View more
Thu, 21 Nov 2019 12:32:41
پتور میں آدھی رات کو جو وحشتناک دوہرا قتل ہواتھا اور ایک بزرگ خاتون سنگین طور پر زخمی ہوگئی تھیں، اس معاملے کو جنوبی کینرا پولیس نے بڑی سرعت دکھاتے ہوئے 24گھنٹوں کے اندر حل کردیا اور ملزم کریم خان کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئی۔
View more
Thu, 21 Nov 2019 12:29:19
کانگریس پارٹی سے بغاوت اور مخلوط حکومت کو گرانے کا سبب بننے والے شیو رام ہیبار کے لئے بی جے پی نے اپنا ٹکٹ تو دے دیا ہے، لیکن بدلتے ہوئے سیاسی حالات سے لگ رہا ہے کہ سابق ضلع انچارج وزیر اور ہلیال کے رکن اسمبلی آر وی دیشپانڈے کی طرف سے شیورام ہیبار کی جیت دشوار کرنے کا پورا انتظام کیا جارہا ہے۔
View more
Thu, 21 Nov 2019 12:27:35
ضلع ڈپٹی کمشنر جی جگدیشا نے بتایا ہے کہ مرکزی حکومت کی طرف سے جاری احکام کے مطابق یکم دسمبر سے چارپہیہ گاڑیوں پر ٹول گیٹ سے گزرنے کے لئے ’فاسٹیاگ‘(Fastag) لگوانا ضروری ہوجائے گا،
View more
Thu, 21 Nov 2019 11:21:01
بنگلور ٹرف کلب (بی ٹی سی) شہر میں گھوڑوں کی ریس کا اہتمام کرتا ہے- گزشتہ ہفتہ ریس کے دوران ریس کورس میں ہوئی چھڑپوں کے بعد مذکورہ کلب اخبارات کی سرخیوں میں چھایا رہا ہے-
View more
Thu, 21 Nov 2019 11:15:18
شہر کی مضافات میں واقع انچے پالیہ علاقہ میں میٹرو اسٹیشن کی مانگ کو لے کر مقامی افراد نے بنگلور- ٹمکور قومی شاہراہ پر دھرنا دیا اور بنگلور میٹرو ریل کارپوریشن لمیٹڈ (بی ایم آر سی ایل) کے خلاف نعرے لگائے- راستہ روکو دھرنے کی وجہ سے اس شاہراہ پر آدھا گھنٹہ تک ٹرافک جام رہا جس سے کئی کلو میٹر تک سواریوں کو قطار میں کھڑے دیکھا گیا-
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy