Fri, 22 Nov 2019 23:55:41
سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز دہلی میں آر او کے استعمال پر نیشنل گرین ٹریبیونل (این جی ٹی ) کی جانب سے عائد کی گئی پابندی کے معاملہ میں کسی طرح کی مداخلت کرنے سے انکار کر دیا۔
View more
Fri, 22 Nov 2019 23:49:55
کانگریس نے جمعہ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کے مجسمہ کے سامنے انتخابی (الیکٹورل) بانڈ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا
View more
Fri, 22 Nov 2019 23:46:53
مہاراشٹر میں نئی حکومت کے قیام کا راستہ صاف ہو گیا ہے۔ ممبئی میں جمعہ کو شیوسینا، کانگریس اور این سی پی کے رہنماو ¿ں نے حکومت تشکیل کو لے کر پہلی بار ایک ساتھ ملاقات کی اور ادھو ٹھاکرے کو وزیر اعلیٰ بنائے جانے پر رضامند ہوگئے۔ اس کی جانکاری این سی پی سربراہ شرد پوار نے دی۔
View more
Fri, 22 Nov 2019 23:41:38
مہاراشٹر میں شیوسینا ، کانگریس اور این سی پی کے برسراقتدار آنے کے آثار جوں جوں نمایاں ہو نے لگے عروس البلاد ممبئی میں واقع بی جے پی صدر دفتر میں سیاسی سرگرمیاں کم ہوتی دکھلائی پڑ رہی ہیں
View more
Fri, 22 Nov 2019 23:34:25
کیرالہ کے سیاحتی مقام وائناڈ میں واقع سرکاری سرواجناہائر سیکنڈری اسکول کے ٹیچر اورانتظامیہ کے غیر ذمہ دارانہ رویے کی وجہ سے پانچویں جماعت میں پڑھنے والی معصوم طالبہ کی جان چلے جانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
View more
Fri, 22 Nov 2019 14:49:09
حالیہ برسوں میں سڑک حادثات بکثرت پیش آرہے ہیں - پیش آمدہ حادثات کے پیش نظر قومی سطح پر ایک سروے کے ذریعہ سڑک حادثات کی کثرت والی ریاستوں کی فہرست تیار کی گئی ہے-
View more
Fri, 22 Nov 2019 14:44:19
جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے احتجاجی مظاہرہ کرنے والے طلباء پر ہوئے پولس لاٹھی چارج کے معاملے میں جمعہ کے روز راجیہ سبھا میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی اور اپوزیشن کے اراکین پارلیمنٹ نے شوروغل کیا۔
View more
Fri, 22 Nov 2019 14:39:36
مغربی بنگال کے کوچ بہار ضلع میں موب لنچنگ کا دردناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ گائے چوری کے شک میں دو لوگوں کو بھیڑ نے پیٹ پیٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔
View more