Sun, 01 Dec 2019 23:16:07
کانگریس کے سینئر لیڈر جے رام رمیش نے ہفتے کے روز کہا کہ ان کی پارٹی متنازعہ شہیریت ترمیمی بل (سی اے بی) کی مخالفت کریگی اور پارلیمنٹ میں اس بل کو پاس ہونےسے روکنے کےلیے ہم خیال پارٹیوں کے ساتھ ملکر متحدہ لڑائی کی قیادت کریگی ۔
View more
Sun, 01 Dec 2019 23:07:51
وسطی دہلی ضلع کے تحت نیتاجی سبھاش مارگ کے قریب دہلی گیٹ چوراہے پر ہفتہ کی رات تین نو عمر مسلم لڑکوں کی لاشیں برآمد ہونے کے بعد سنسنی پھیلی ہوئی ہے۔
View more
Sun, 01 Dec 2019 20:55:35
کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر جیوتی رادتیہ سندھیا نے کہا ہے کہ بابائے قوم مہاتما گاندھی کے قاتل کو محب وطن بتانے والا بیان قابل مذمت ہے۔
View more
Sun, 01 Dec 2019 20:51:45
کانگریس نے کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل (کیگ) کی رپورٹ کے حوالے سے ہریانہ کی سابقہ بی جے پی حکومت کے اقتدار میں ریاست میں 6476.21 کروڑ روپے سے زیادہ کے غیر قانونی کان کنی گھپلہ کا الزام لگاتے ہوئے اس پورے معاملے کی پنجاب ہریانہ ہائی کورٹ کے جج سے انکوائری کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sun, 01 Dec 2019 20:39:53
سائبر آباد پولس نے ہفتہ کی شب تین پولس ملازمین بشمول ایک سب انسپکٹر کو لاپتہ وٹرنری ڈاکٹر کی ایف آئی آر درج کرنے میں تاخیر پر معطل کردیا۔
View more
Sun, 01 Dec 2019 12:54:19
مہاراشٹر اسمبلی میں اب ادھوو حکومت کو فلور ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد دوسرے امتحان کا سامنا ہے۔ دراصل، اتوار کے روز اسمبلی کے اسپیکر کا انتخاب ہونا ہے جس کے لئے دونوں فریقوں نے پوری تیاری کر لی ہے۔ کانگریس، این سی پی اور شیو سینا کے اتحاد (مہا وکاس اگھاڑی) کی طرف سے کانگریس کے رہنما نانا پٹولے کو اپنا امیدوار بنایا ہےجبکہ کشن کٹھورے حزب اختلاف یعنی کہ بی جے پی کی طرف سے امیدار ہیں۔
View more
Sun, 01 Dec 2019 12:46:22
جھاررکھنڈ انتخابات کے پہلے مرحلہ میں ہفتہ کے روز 13اسمبلی سیٹوں پر چھوٹے موٹے واقعات کو چھوڑ کر پولنگ پرامن طریقہ سے ختم ہوگئی اور 64.44 رائے دہندگان نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرکے کانگریس کے صدر ڈاکٹر رامیشور اراوں، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈر سکھدیو بھگت سمیت 189 امیدواروں کی انتخابی قسمت کا فیصلہ الیکٹرونک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) میں قید کر دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy