Mon, 02 Dec 2019 20:45:26
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا اور سبھی پارٹیوں کے اراکین نے تلنگانہ کے شمس آباد میں ویٹرینری خاتون ڈاکٹر کےساتھ اجتماعی آبرو ریزی کے واقعہ کی پیر کو مذمت کی اور حکومت نے ایوان کو یقین دلایا
View more
Mon, 02 Dec 2019 20:25:40
تمل ناڈو میں بھاری بارش کے درمیان كوئمبٹور کے میٹو پاليم میں دردناک حادثہ ہوا ہے، خبروں کے مطابق چار گھروں کی دیوار گرنے سے چار خواتین سمیت 15 لوگوں کی موت ہو گئی ہے،
View more
Mon, 02 Dec 2019 12:40:31
بھٹکل تعلقہ کے بائیلور دیہات کے تودلّی میں رہنے والے شریدھر موڈیا کو کاروار کے چیف سیشنس کورٹ سے پوکسو ایکٹ کے تحت 5سال کی سزا سنائی گئی ہے۔
View more
Mon, 02 Dec 2019 12:34:56
کنداپور کے بھنڈارکر کالج میں زیر تعلیم سمپت ڈی کھاروی نے اپنے پیروں کو زنجیر سے باندھ کر پنچاگنگاولی ندی میں تیرنے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
View more
Mon, 02 Dec 2019 12:14:25
دنیا بھر میں معاشی عدم مساوات یعنی امیر اور غریب کے درمیان فرق بڑھتا جا رہا ہے، دنیا بھر میں غربت دور کرنے کےلیے کام کرنے والے ادارے ’آکسفیم‘ کی رپورٹ سامنے آگئی جس میں کہا گیا ہے کہ دنیا کے 8 امیر ترین افراد کے پاس اتنی دولت ہے جو دنیا کی آدھی آبادی کے دولت کے برابر ہے۔
View more
Mon, 02 Dec 2019 12:06:25
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے اتوار کو یہاں پارٹی ذمہ داروں کے ساتھ میٹنگ کر کے آگے کی حکمت عملی پر غوروخوض کیا اور متعدد ہدایات دیں۔ اترپردیش کو چھوڑ کر ملک کے دیگر حصوں سے آئے پارٹی ذمہ داران کے ساتھ ہوئی میٹنگ میں مختلف ریاستوں اور ملک کی سیاسی حالات کاجائزہ لیا گیا اور آگے کے چیلنجز کا صحیح ڈھنگ سے سامنا کرنے کے لئے پارٹی تنظیم کو ہر قسم سےچست ودرست کرنے کی ہدایت دی گئی۔
View more
Mon, 02 Dec 2019 11:57:54
ہندوستان پوری دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جہاں حج 2020 صد فیصد ڈیجیٹل عمل سے گزر رہا ہے۔ یہ بات آج مکہ مکرمہ میں وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس عباس نقوی اور سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بینتین نے ہندوستان سعودی عرب کے درمیان حج 2020 کے معاہدہ پر دستخط کے بعد کہی۔
View more
Mon, 02 Dec 2019 11:11:49
سابقہ اسمبلی میں اپنی پارٹیوں سے بغاوت کرکے مخلوط حکومت گرانے اور بی جے پی کو بر سراقتدار لانے میں معاون بننے والے امیدواروں کو نااہل قرار دیا گیا تھا۔ اب ان میں سے بیشتر افراد کو بی جے پی نے اپنے ٹکٹ پر ضمنی انتخاب میں اتار ا ہے۔ لیکن کئی مقامات پر ایسے امیدواروں کے لئے ووٹروں کا سامنا کرنا مشکل ہورہا ہے۔
View more
Mon, 02 Dec 2019 11:07:45
ساحلی کرناٹکا میں ہونے والی اچانک اور غیر متوقع برسات یہاں کے کسانوں کے لئے ایک آفت بن گئی ہے۔محکمہ موسمیات نے طوفانی کیفیت کی وجہ سے مزید چند دنوں تک بارش کی پیشین گوئی کی ہے، جس کسانوں کی نیند حرام ہوگئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy