Wed, 04 Dec 2019 12:32:43
دھو ٹھاکرے نےمہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالتے ہی فڑنویس حکومت میں لیے گئے کچھ اہم فیصلوں کو پلٹ دیا ہے۔ گزشتہ دنوں آڑےمعاملے پر ادھو حکومت نے فڑنویس حکومت کے برعکس رویہ ظاہر کیا تھا، اور اب ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے گجرات کی کمپنی کو دیے گئے 321 کروڑ کے ٹھیکہ کو رد کر دیا ہے۔
View more
Wed, 04 Dec 2019 12:16:00
ریویو پٹیشن کے معاملے میں مسلمانوں کے بعض حلقوں کی طرف سے اعتراضات کئے جانے کا معاملہ ابھی ٹھنڈا بھی نہیں ہوتا کہ بابری مسجد معاملہ اہم فریق جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے مقدمہ کے کلیدی سینئر وکیل اور مفت میں مقدمہ لڑنے والے ڈاکٹر راجیو دھون کو مقدمہ سے ہٹانے کے فیصلے نے پورے ملک کے مسلمانوں میں اضطراب پیدا کردیا اور سوشیل میڈیا پر زبردست ہنگامہ ہوگیا، جس میں اس فیصلے پر سخت تنقید کی جارہی ہے۔
View more
Wed, 04 Dec 2019 01:12:09
گذشتہ روز بھٹکل تعلقہ کے حنیف آباد میں ایک نابالغہ کے حاملہ ہونے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد پتہ چلا تھا کہ کس نے اُس کی ساتھ عصمت دری کی ہے اور حاملہ ہونے کی اطلاع ملتے ہی فرار ہوگیا ہے، اس تعلق سے پولس نے آج منگل کو اُسی لڑکی کے بہنوئی کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Tue, 03 Dec 2019 23:51:02
آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو بھلے ہی مدت دراز سے جیل میں بند ہوں، لیکن جیل سے باہر ان کی مقبولیت و عزت میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔
View more
Tue, 03 Dec 2019 23:45:54
لوک سبھا میں آن لائن گیم پب جی ، بلیو وہیل اور دیگر کمپیوٹر گیمز کو بچوں کے لئے خطرناک بتاتے ہوئے ان پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
View more
Tue, 03 Dec 2019 23:37:58
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بابری مسجد کی یوم شہادت 6 دسمبر کے موقع پر ریاست میں امن وامان کے قیام کیلئے پولس افسران کو سخت سیکورٹی انتظامات کرنے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Tue, 03 Dec 2019 23:33:00
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکاگاندھی واڈرا نے منگل کے روز یہ الزام لگایا کہ بی جے پی حکومت نے ہندوستانی ریلوے کوایک خراب حالت میں ڈال دیا ہے
View more
Tue, 03 Dec 2019 13:37:26
امبلتھارا نامی مقام پرایک شخص نے اپنی بیوی اور بیٹی پر قاتلانہ حملہ کردیا جس کے نتیجے میں اس کی بیوی ہلاک ہوگئی اور بیٹی کو زخمی حالت میں علاج کے لئے منگلورو کے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy