Sat, 14 Dec 2019 10:47:35
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جمعہ کے روز لوک سبھا میں کہا کہ کانگریس رکن راہل گاندھی کو حکومت کے ”میک ان انڈیا“ پروگرام پر قابل اعتراض تبصرے کے لئے ایوان اور پورے ملک سے معافی مانگنی چاہئے -
View more
Sat, 14 Dec 2019 10:31:53
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اے ایس بوبڈے کی سربراہی والی بنچ نے مختصر سماعت کے بعدبابری مسجد پرآئے فیصلہ کے خلاف داخل نظر ثانی کی 18عرضیوں کو یہ کہتے ہوئے خارج کر دیا کہ ان میں میرٹ کی عدم موجودگی ہے۔
View more
Sat, 14 Dec 2019 10:24:42
نیوزی لینڈ کی فوجی ٹیم نے سیاحوں میں مقبول وہائٹ جزیرے پر حال ہی میں ہوئے آتش فشاں کے دھماکے میں مارے گئے مزید 6 لوگوں کی لاشیں برآمد کی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی، اس قدرتی حادثہ میں مارے گئے لوگوں کی تعداد بڑھ کر 22 ہو گئی ہے۔
View more
Fri, 13 Dec 2019 23:54:38
وادی کشمیر میں غیر یقینی صورتحال کے 131 ویں دن پائین شہر کے نوہٹہ میں واقع تاریخی جامع مسجد کے منبر ومحراب لگاتار 19 ویں جمعے کو بھی خاموش رہے۔
View more
Fri, 13 Dec 2019 23:47:13
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج ایک بار پھر بنگال میں نومنظور شہریت قانون اور این آر سی کو نافذ نہیں کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے خلاف ریاست گیر مہم چلائی جائے گی۔
View more
Fri, 13 Dec 2019 23:42:56
شہری ترمیمی بل (اب شہریت قانون 2019) کے خلاف آسام میں ہورہے مظاہروں اور تشدد کی وجہ سے کئی علاقوں میں کرفیو اور امتناعی احکامات نافذ ہے لیکن اس کے باوجود لوگوں کا احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔
View more
Fri, 13 Dec 2019 23:26:15
مرکزی حکومت کی جانب سے متنازع شہریت ترمیمی بل منظور کیے جانے کے خلاف ہلیال میں جمیت العلماء الہند ضلع کاروارکے پرچم تلے مسلمانوں اور غیر مسلم ایس سی / ایس ٹی لیڈروں نے مشترکہ طور پر تحصیلدار کی معرفت سے صدر ہند کو میمورنڈم پیش کیا۔
View more
Fri, 13 Dec 2019 23:16:34
متنازع شہریت ترمیمی بل کی پارلیمنٹ میں منظوری اور صدرجمہوریہ ہند کووند کی طرف سے اس کی توثیق کیے جانے کے بعداس بل کے قانون میں بدل جانے کے خلاف
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy