Wed, 11 Dec 2019 23:17:11
سپریم کورٹ جمعرات کو ایودھیا تنازعہ سے متعلق فیصلے کے خلاف دائر نظرثانی درخواستوں کی سماعت کرے گا۔ عدالت عالیہ نے دوپہر 1:40 میں چیمبر میں ان درخواستوں کی سماعت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Wed, 11 Dec 2019 23:12:57
گرمائی راجدھانی سرینگر کے بیشتر حصوں میں بدھ کے روز دکانیں اور تجارتی مراکز سہ پہر تک کھلے رہے اور پبلک و نجی ٹرانسپورٹ کی آواجائی دن بھر جاری رہی۔
View more
Wed, 11 Dec 2019 20:46:48
راجیہ سبھا میں شہریت ترمیمی بل پر بحث کے درمیان بدھ کے روز آسام، منی پور، تریپورہ، میزورم، اروناچل پردیش اور میگھالیہ میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
View more
Wed, 11 Dec 2019 20:40:54
کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر کپل سبل نے شہریت ترمیمی بل 2019 پر راجیہ سبھا میں بولتے ہوئے کہا کہ جو ہندوستان کے نظریہ سے واقف نہیں ہیں وہ ہندوستان کے نظریہ کی کیا حفاظت کریں گے۔
View more
Wed, 11 Dec 2019 20:25:59
شہریت ترمیمی بل 2019 پر راجیہ سبھا میں بحث کے دوران سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے اپنی رائے رکھتے ہوئے بل کی مخالفت کی اور کئی سوال اٹھائے ۔
View more
Wed, 11 Dec 2019 20:22:51
ہندوستان نے بدھ کے روز ایک نیا دفاعی سٹیلائٹ کامیابی کے ساتھ لانچ کر کے خلاء کے میدان میں ایک اور کامیابی حاصل کی ہے۔
View more
Wed, 11 Dec 2019 20:19:06
مہاراشٹر میں کانگریس اور این سی پی کی حمایت سے اقتدار حاصل کرنے والی شیو سینا نے لوک سبھا میں شہریت ترمیمی بل کی حمایت کی تھی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy