Thu, 12 Dec 2019 23:03:32
جھارکھنڈ میں آج تیسرے مرحلے کی 17 اسمبلی سیٹ کے لئے ہورہی ووٹنگ میں 62.35 فیصد ووٹروں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال
View more
Thu, 12 Dec 2019 22:58:35
ملک میں گزشتہ پانچ برسوں میں سائبر حملوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور اس سال سائبر سلامتی سے جڑے 31369 واقعات ہوئے ہیں۔
View more
Thu, 12 Dec 2019 22:58:02
حکومت ہند نے رواں مالی برس کی دوسری سہ ماہی میں مالی شرحِ ترقی کم ہوکر مارچ 2013 سہ ماہی کی نچلی سطح 4.5 فیصد پر آنے کے لیے نوٹ بندی کو ذمہ دار
View more
Thu, 12 Dec 2019 13:07:38
ہندوستان اورویسٹ انڈیزکے درمیان تین میچوں کی ٹی -20 سیریزکے آخری اورتیسرے میچ میں ٹیم انڈیا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کرسیریزپرقبضہ کرلیا ہے۔
View more
Thu, 12 Dec 2019 12:51:23
ریاست میں ہوئے ضمنی انتخابات میں کانگریس کے کمزور مظاہرہ کے لئے اپنی اخلاقی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے سی ایل پی لیڈر سدارامیا نے منصب سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
View more
Thu, 12 Dec 2019 12:34:27
شہر کے شربت کٹّے کے پاس ایک بھاری ٹریئلر ٹرک ایئر پورٹ جانے والی بیچ سڑک پر پھنس جانے کی وجہ سے صبح کے وقت ٹریفک جام ہوگیا جس کی وجہ سے ایئرپورٹ جانے والے مسافر بہت ہی زیادہ پریشان ہوگئے۔ اس کے علاوہ اسکول جانے والے طلبہ اور دفتروں میں ڈیوٹی پر جانے والے بھی بری طرح پھنس کر رہ گئے۔
View more
Thu, 12 Dec 2019 10:54:31
کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے راجیہ سبھا سے شہریت ترمیمی بل کی منظوری کے بعد کہا ہے کہ آج ہندوستان کی آئینی تاریخ کا ’سیاہ دن‘ ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بل ہندوستان کی اس سوچ کے لئے چیلنج ہے جس کے لئے قوم کے معماروں نے جدوجہد کی تھی۔
View more
Thu, 12 Dec 2019 08:08:06
یہاں نوائط کالونی نیشنل ہائی وے پرایک کار بے قابو ہوکر تیز رفتاری کے ساتھ بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی، حادثے میں کسی کو جانی نقصان نہیں پہنچا، البتہ کار کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ حادثہ جمعرات صبح قریب سات بجے پیش آیا۔
View more
Thu, 12 Dec 2019 03:13:30
یہاں وینکٹاپور نیشنل ہائی وے 66 پر ایک تیز رفتار بس، پارک کی ہوئی لاری سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں بس پر سوار 25 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے، جن میں سے دو کو کنداپور اور باقی کو بھٹکل سرکاری اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy