Thu, 12 Dec 2019 23:45:43
نام نہاد او رمتنازعہ شہریت ترمیمی بل کے خلاف آسام اور تریپورہ میں ہو رہے احتجاج کو دیکھتے ہوئے بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ اے عبدالمومن نے اپنا بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا۔
View more
Thu, 12 Dec 2019 23:43:21
مہاراشٹر میں حکومت کی تشکیل کے تقریبا تین ہفتوں بعد قلمدانوں کی تقسیم ہوئی۔ شیوسینا کے ایکناتھ شندے کو محکمہ داخلہ ملا، جبکہ کانگریس کے بالا صاحب تھورات کو محکمہ آمدنی ملا۔
View more
Thu, 12 Dec 2019 23:39:57
راجیہ سبھا میں بدھ کو پا س کئے گئے شہریت ترمیمی بل کیخلاف آسام اور تریپورہ میں ہو رہے احتجاج کو دیکھتے ہوئے بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ اے عبد المومن نے اپنا بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا۔
View more
Thu, 12 Dec 2019 23:37:20
13 دسمبر کا دن تاریخ میں ملک و بیرون ملک کئی بڑے واقعات کے ساتھ درج ہے۔ 2001 میں 13 اگست کی صبح دہشت گردی کا کالا سایہ ملک کی جمہوریت کی دہلیز تک آ پہنچا تھا۔
View more
Thu, 12 Dec 2019 23:30:19
عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے دہلی خواتین کمیشن کی صدر سواتی مالیوال کی بھوک ہرتال کا معاملہ جمعرات کو راجیہ سبھا میں اٹھایا اور کہا کہ حکومت کو ان سے بات کرنی چاہئے۔
View more
Thu, 12 Dec 2019 23:24:12
پانچ بائیں بازو کی پارٹیوں نے پارلیمنٹ کے ذریعہ پاس شہریت ترمیمی بل (سی اے بی)کی مخالفت میں 19 دسمبر کو ملک بھر میں احتجاجی مظاہرہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Thu, 12 Dec 2019 23:20:34
شہریت ترمیمی بل کے خلاف شمال مشرق کی ریاستوں میں ہنگامہ جاری ہے۔ تشدد، آگ زنی اور احتجاجی مظاہروں کا سب سے زیادہ اثر آسام میں دکھائی دے رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy