Sun, 15 Dec 2019 22:48:09
دراوڑ منتر كشگم (ڈی ایم کے) سربراہ ایم کے اسٹالن نے جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ کو پبلک سیفٹی قانون (پی ایس اے) کے تحت حراست میں لئے جانے کو آئینی اقدار اور جمہوری روایات کے لئے شرمناک قرار دیتے ہوئے ان کی فوری طور پر رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sun, 15 Dec 2019 22:43:46
حیدرآباد کے سائبر آباد پولس کمشنریٹ کی حدود میں 26 سالہ وٹرنری ڈاکٹر کی اجتماعی عصمت دری کے بعد اس کے قتل اور لاش کو جلا دینے کی واردات میں ملوث ملزمین کی انکاونٹر میں ہلاکت کی جانچ کے لئے سپریم کورٹ کی جانب سے تشکیل دیا گیا کمیشن آئندہ ہفتہ حیدرآباد کا دورہ کرے گا۔
View more
Sun, 15 Dec 2019 22:30:59
پرانی کہاوت ہے کہ جو دوسروں کے لئے گڈھا کھودتا ہے‘ وہ سب سے پہلے خود ہی اس میں گرتا ہے ۔ہم برسوں سے یہ کہاوت سنتے چلے آرہے تھے‘ لیکن کبھی اس کا عینی مشاہدہ کرنے کا اتفاق نہیں ہوا تھا ۔
View more
Sun, 15 Dec 2019 21:30:57
مولکی میں پراکینلا شیمنتو نامی علاقے میں اپنے گھر میں تنہا رہنے والی خاتون کو نامعلوم قاتلوں نے جان سے مارڈالا ہے اور اس کی لاش کو کنویں میں پھینکنے کی ناکام کوشش کی ہے۔
View more
Sat, 14 Dec 2019 23:49:36
جموں و کشمیر میں سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ کی حراست ہفتہ کو تین ماہ کے لئے بڑھا دی گئی ہے،
View more
Sat, 14 Dec 2019 23:46:31
شہریت قانون کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کے درمیان آسام میں پھنسے مسافروں کی مدد کے لئے ریلوے گوہاٹی سے خصوصی ٹرینوں کی آپریشنل کر رہا ہے۔
View more