Wed, 01 Jan 2020 23:52:27
کانگریس نے کہا ہے کہ حکومت سے نئے سال پر لوگوں کے مسئلوں کو کم کرنے کے لئے پختہ قدم اٹھانے کی امید تھی لیکن اس نے ریلوے کا کرایہ اور رسوئی گیس سلینڈر کے دام بڑھاکر ان امیدوں پر پانی پھیرا ہے اور پارٹی اس کی مذمت کرتی ہے۔
View more
Wed, 01 Jan 2020 21:08:04
ریاست کے تین دارالحکومتوں کی تجویز کے خلاف آندھراپردیش کے دارالحکومت امراوتی کے کسانوں کا احتجاج 15ویں دن بھی جاری ہے۔
View more
Wed, 01 Jan 2020 21:01:27
ہندوستانی خلائی جانچ ایجنسی (اسرو)کے سربراہ کے سیون نے ایک اہم جانکاری دیتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ حکومت نے چندریان 3پروجیکٹ کو منظوری دے دی ہے۔
View more
Wed, 01 Jan 2020 20:58:26
نئے سال کے موقع پر اترپردیش حکومت نے اسٹیٹ بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کرتے ہوئے 22 آئی اے ایس افسران کا تبادلہ کردیا۔
View more
Wed, 01 Jan 2020 20:55:30
آل انڈیا مجلس اتحاد مسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اسد الدین اویسی نے شہریت ترمیم قانون (سی اے اے) اور قومی شہری رجسٹر (این آر سی) کو لے کر بہار کے کشن گنج میں ایک ریلی سے خطاب کیا۔
View more
Wed, 01 Jan 2020 20:19:52
وزیر اعظم مودی، وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر مالیات نرملا سیتا رامن کے ہاتھوں میں مرکزی حکومت کی غیر دانشمندانہ اور نامعقول پالیسیوں کی وجہ سے ملک کی جو حالت ہورہی ہے اس کا اندازہ جہاں ایک طرف اپوزیشن پارٹیوں کی طرف سے کئے گئے سوالات سے ہورہا ہے تو دوسری طرف این ڈی اے میں شامل بی جے پی کی حلیف پارٹیوں کو بھی اس کا احساس ہورہا ہے اور وہ دھیرے دھیرے اس سے دوری بنانے لگی ہیں، وہیں پر بی جے پی اورمرکز
View more
Wed, 01 Jan 2020 12:56:24
اتر پردیش میں جرائم عصمت دری، لوٹ مار اور قتل کی واردات کم ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ 2019 سال ختم ہونے کے آخری دن مشہور بھجن گلوکار اجے پاٹھک کے قتل کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق نہ صرف اجے پاٹھک بلکہ ان کی بیوی، بیٹی اور بیٹے کو بھی موت کی نیند سلا دیا گیا ہے۔ اجے پاٹھک کی فیملی اتر پردیش کے شاملی میں مقیم تھی۔
View more
Wed, 01 Jan 2020 12:26:57
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں بھی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف لوگ سڑکوں پر اترتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ وہاں بسے ہندوستانی باشندوں نے متنازعہ شہریت قانون پر فکرمندی ظاہر کرتے ہوئے ہندوستانی سفارتخانہ کو ایک میمورینڈم سونپا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy