Thu, 02 Jan 2020 00:49:52
سی بی آئی نے 25 لاکھ روپے کی رشوت کے معاملے میں آمدنی انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ (ڈی آر آئی) کے اضافی ڈائریکٹر جنرل چندر شیکھر اور ایک بچولئے کو بدھ کو گرفتار کر لیا۔
View more
Thu, 02 Jan 2020 00:47:06
راجستھان کے کوٹہ میں بچوں کی اموات پر سیاست شروع ہو گئی ہے۔بی جے پی کے ممبران پارلیمنٹ کے ایک وفد نے اس اسپتال کا دورہ کیا ہے
View more
Thu, 02 Jan 2020 00:44:19
شہریت ترمیم قانون کی مخالفت میں احتجاج کے دوران دہلی میں عوامی املاک کو نقصان پہنچانے والوں سے تلافی کے لیے جرمانہ وصولنے کی تیاری ہے۔
View more
Thu, 02 Jan 2020 00:36:13
جموں کشمیر ہائی کورٹ نے مرکز کے زیر انتظام صوبہ جموں کشمیر اور لداخ کی ضلع عدالتوں میں 33 غیر گزیٹیڈ عہدوں کو بھرنے کے لئے دیئے گئے اشتہارات نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے۔
View more
Thu, 02 Jan 2020 00:32:31
مہاراشٹر کے وزیر اور ریاستی کانگریس سربراہ بالاصاحب تھوراٹ نے بدھ کو کہا کہ وزیر نہ بنائے جانے سے ناراض ممبر اسمبلی تھوپٹے کو منا لیا گیا ہے۔
View more
Thu, 02 Jan 2020 00:27:37
سی پی آئی ایم کے سیکرٹری جنرل سیتا رام یچوری نے ریل کرایہ اور ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ کو لے کر بدھ کو حکومت پر حملہ بولا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy