Thu, 02 Jan 2020 20:37:03
ملک کا خوفناک قانون شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے) اور این آر سی کی مخالفت میں جہاں ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے ہورہے ہیں،و ہیں بھٹکل میں بھی آنے والے دنوں میں مزید بڑے پیمانے پر مظاہرے اور احتجاجی ریلیاں نکالے جانے کے آثار نظر آرہے ہیں۔
View more
Thu, 02 Jan 2020 19:38:30
دو دن پہلے اڈپی ضلع ایس پی نیشا جیمز کا تبادلہ کرتے ہوئے ان کی جگہ پر ہاکے اکشئے مچھندرا کو نیا سپرنٹنڈنٹ آف پولیس مقرر کیا گیا تھا۔ لیکن صرف ایک ہی دن کے اندر مچھندرا کا تبادلہ کرتے ہوئے ان کی جگہ پر اب این وشنو وردھنا آئی پی ایس کو اڈپی کا نیا ایس پی مقرر کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 02 Jan 2020 19:33:19
منگلورو قدیم بندر (اولڈ پورٹ) سے تعمیراتی ساز وسامان لے کر لکشدیپ کے لئے روانہ ہونے والا ’فیصل حسین‘ نامی بادبانی جہاز لکشدیپ کے کیلٹان جزیرے پر حادثے کا شکار ہوگیا۔
View more
Thu, 02 Jan 2020 19:24:52
ضلع شمالی کینرا کے انتہائی اہم مسائل میں جنگلاتی زمین پر قبضہ داروں کے حقوق کا مسئلہ سر فہرست ہے۔ گزشتہ 28برسوں سے اتی کرم داروں کے حقوق کے لئے جدوجہد میں مصروف ’ہوراٹا سمیتی‘ نے اعلان کیا ہے کہ اتی کرم داروں کو انصاف دلانے کے لئے نئے سال 2020میں نئے منصوبے کے ساتھ تحریک چلائی جائے گی۔
View more
Thu, 02 Jan 2020 09:32:39
وادی کشمیر میں یونین ٹریٹری انتظامیہ کے اعلان کے برعکس صرف سرکاری مواصلاتی کمپنی بھارت سنچار نگم لمیٹڈ (بی ایس این ایل) کے پوسٹ پیڈ سم کارڈوں میں ہی ایس ایم ایس سہولیت بحال ہوئیں ہیں
View more
Thu, 02 Jan 2020 09:29:01
وادی کشمیر میں پانچ اگست سے تمام تر انٹرنیٹ سہولیات کی معطلی کے بعد حکومت کی طرف سے تمام ضلع صدر مقامات پر طلبا اور تاجروں کی سہولیات
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy