Fri, 03 Jan 2020 22:50:25
بھٹکل مسلم اسوسی ایشن کے عام انتخابات مورخہ 2 جنوری کو منعقد ہوئے جس میں 25 اراکین کا انتخاب عمل میں آیا۔ الیکشن کمشنرجناب خواجہ فوزان محتشم نے منتخب اراکین کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ اسوسی ایشن کے جملہ 630 ممبران میں سے 347 ممبران نے پولنگ میں حصہ لیا تھا اس طرح 55 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔
View more
Fri, 03 Jan 2020 20:25:11
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے ریاستی صدر الیاس تومبے نے یہاں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں دعویٰ کیا کہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے ذریعے نریندرا مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے مسلمانوں کو اس ملک سے باہر بھگانے کی سازش رچی ہے۔
View more
Thu, 02 Jan 2020 23:30:42
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو شہریت ترمیمی قانون (سی اےاے) کا دفاع کرتے ہوئے کانگریس اور دیگر اپوزیشن پارٹیوں پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ سی اےاے کی مخالفت کرنا پارلیمنٹ اور آئین کی مخالفت کرنا ہے۔
View more
Thu, 02 Jan 2020 23:21:18
کرناٹک کے شہر شیموگہ میں (سی ایف آئی) کیمپس فرنٹ آف انڈیا کی جانب سے این آر سی، سی اے اے اور این پی آر کی مخالفت میں پرزور احتجاج کیا گیا،
View more
Thu, 02 Jan 2020 23:15:43
قومی شہریت ترمیمی بل، این آر سی، این آر پی اور دفعہ 370 کے خاتمے کو ملک کو توڑنے والا قانون قرار دیتے ہوئے سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کے سکریٹری ڈاکٹر تسلیم رحمانی نے کہا
View more
Thu, 02 Jan 2020 21:20:22
ترنمول کانگریس نے آج بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوںکہ ترنمول کانگریس جارحانہ انداز میں ”شہریت ترمیمی ایکٹ“ کی مخالفت کر رہی ہے
View more
Thu, 02 Jan 2020 21:16:57
شہریت ترمیمی قانون یعنی سی اے اے کے خلاف مظاہرہ کر رہے جامعہ کے طالبات نے بدھ کو سلسلہ وار بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
View more
Thu, 02 Jan 2020 21:14:18
راجدھانی دلی میں پیرا گڑھ علاقے کے ادیوگ نگر کی ایک فیکٹری میں جمعرات کی صبح آگ لگ گئی جس کی زد میں آکر زخمی ہوئے 14 لوگوں کو نزدیکی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy