Sat, 04 Jan 2020 21:31:15
جماعت اسلامی ہند نے پاکستان میں سکھ برادری کے مقدس مقام نکانہ صاحب گردوارہ کے آس پاس ہوئے تشدد کی سخت الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے پاکستانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تشدد کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرے۔جماعت اسلامی ہند کے نائب صدر انجینئر سلیم نے صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ’’یہ پاکستانی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ مقدس مقام کی حرمت اور تحفظ کو یقینی بنائے اور سکھ برادری کے زائرین اور ارکان
View more
Sat, 04 Jan 2020 21:27:37
اترپردیش کے نائب وزیر اعلی ڈاکٹر دنیش شرما نے اپوزیشن پر ووٹ بینک کی سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ شہریت (ترمیمی)قانون (سی اے اے) کی مخالفت کرنا دراصل آئین کی مخالفت کرنا ہے۔
View more
Sat, 04 Jan 2020 21:24:28
ہریانہ حکومت میں بی جے پی کی اتحادی جماعت ’جے جے پی‘ کے ممبر اسمبلی رام کمار گوتم کی بغاوت کے بعد آزاد ایم ایل اے بلراج کنڈو نے بھی اب حکومت کے لئے مشکلات پیدا کر دی ہیں۔
View more
Sat, 04 Jan 2020 21:21:11
پاکستان میں ننکانہ صاحب گردوارہ پر حملے کے خلاف راجدھانی میں سکھ برادری کے لوگوں نے سنیچرکو پاکستانی سفارت خانہ کے سامنے زبردست مظاہرہ کیا۔
View more
Sat, 04 Jan 2020 21:18:13
تلنگانہ کے بی جے پی رکن پارلیمنٹ دھرم پوری اروند نے آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) سربراہ اسدالدین اویسی سے متعلق ایک انتہائی متنازعہ بیان دیا ہے
View more
Sat, 04 Jan 2020 21:12:36
ایک طرف پورے ملک میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرے زور و شور سے جاری ہیں اور دوسری طرف اس قانون کے حق میں مرکزی حکومت اور بی جے پی حکمراں ریاستی حکومتیں اپنی مہم چلا رہی ہیں۔
View more
Sat, 04 Jan 2020 21:09:01
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرہ کے درمیان بی جے پی کی معاون پارٹی ایل جے پی کے سینئر لیڈر رام ولاس پاسوان نے ایک ایسا بیان دیا ہے جو پی ایم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کی پیشانی پر شکن لانے والا ہے۔
View more
Sat, 04 Jan 2020 21:01:59
ہندوستانی آئین میں ہمارے ملک کو ایک جمہوری، خودمختار، سوشلسٹ اور سیکولر قرار دیا گیا ہے لیکن ہندو قدامت پسند تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کو لفظ سیکولر سے ہمیشہ سے دقت رہی ہے اور وقتاً فوقتاً اس کی طرف سے اس لفظ کو ہٹانے کی منشا بھی ظاہر کی جاتی رہی ہے۔ اسی ضمن میں اب آر ایس ایس کے کنوینر نند کمار نے کہا ہے کہ ہندوستان کو لفظ ’سیکولر‘ کی آئین میں شمولیت پر نظر ثانی کرنی چاہئے۔ ان کا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy