Sat, 04 Jan 2020 20:47:31
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پاکستان میں سکھوں کے مذہبی مقام ننکانہ صاحب پر مشتعل ہجوم کے ذریعہ حملے کو سخت گیری پر مبنی واقعہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے واقعات قابل مذمت ہیں اور سبھی کو اس کی مذمت کرنی چاہئے۔
View more
Sat, 04 Jan 2020 18:18:38
ساحلی شہر مینگلور میں 19ڈسمبر کو شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں ہورہے احتجاج پر پولس لاٹھی چارج پھر پولس فائرنگ میں دو لوگوں کی موت اور کئی ایک کےزخمی ہونے کے بعد جہاں پولس کی کاروائیوں پر سوالات اُٹھ کھڑے ہوئے ہیں وہیں سوشیل میڈیا پر وائرل بعض وڈیو سے پولس پر شکوک وشبہات پیدا ہوگئے ہیں اور الزام لگایا جارہا ہے کہ پولس اہلکاروں نے کرفیو نہ ہوتے ہوئے بھی اور بغیر کسی وارننگ کے اچانک
View more
Sat, 04 Jan 2020 18:07:09
میڈیا میں اس بات کا بڑا چرچا ہورہاتھا کہ وزیر اعظم نریندرا مودی نے اپنے ٹمکورو دورے کے موقع پر وزیراعلیٰ ایڈی یورپا کی طرف سے ریاست کرناٹک کے لئے ریلیف پیکیج کے مطالبے پر کوئی توجہ نہیں دی اور کرناٹکا کے مفادات کوپوری طرح نظرا ندازکیا گیا ہے۔
View more
Sat, 04 Jan 2020 11:47:18
ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی عراق میں امریکی افواج کے وحشیانہ فضائی حملے میں شہادت کے بعد امریکہ اور ایران کے درمیان پہلے سے موجود کشیدگی میں زبردست اضافہ ہوگیاہے اور اس بڑھتی کشیدگی کے نتائج مزید سنگین ہو سکتے ہیں -ایران کی جانب سے جوابی حملے کا خطرہ موجود ہے-
View more
Sat, 04 Jan 2020 11:30:49
بہار کے مشہور مظفر پور شیلٹر ہوم ریپ کیس میں تحقیقات کر رہے سی بی آئی حکام کو منتقل کر دیا گیا ہے۔حیرانی اس بات کی ہے کہ کورٹ نے حکم دیا تھا کورٹ نے پہلے بھی ان افسران کے ٹرانسفر کرنے پر مرکزی حکومت کو پھٹکار لگائی تھی لیکن پھر بھی کیوں یہ ٹرانسفر کیا گیا ہے،
View more
Sat, 04 Jan 2020 10:41:52
اس مرتبہ یوم جمہوریہ تقریب میں کیرالہ، مغربی بنگال، مہاراشٹر، پڈوچیری اور جھارکھنڈ کے ساتھ ساتھ بہار کی جھانکی کو بھی شامل نہیں کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 04 Jan 2020 10:36:53
شہریت ترمیمی قانون کی وجہ سے ملک کا ہر باشعور با ضمیر انسان جو ملک کے دستور پر یقین رکھنے والا اور قوانین پر عمل کرنے والا ہے وہ حد درجہ پریشان ہے۔ اس قانون پر احتجاجات نہ کئے جائیں تو دستور بے حیثیت ہوکر رہ جائے گا۔
View more
Sat, 04 Jan 2020 10:33:22
وزیر اعظم نریندر مودی کی بنگلور شہر آمد سے استفادہ کرتے ہوئے شہریوں کی بعض جماعتوں اور شہری رضاکاروں نے ایک سوشیل میڈیا تحریک کو جاری کیا ہے جس کے ذریعہ مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ شہر میں مضافاتی ریل خدمات منصوبہ میں تیزی پیدا کرے-واضح رہے کہ 37 سالہ قدیم یہ منصوبہ اب خصوصی مقاصد سواری کی تشکیل کے سلسلہ میں التواء کا شکار ہوا پڑا ہے،
View more
Sat, 04 Jan 2020 10:29:13
وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے وزیرا عظم مودی کی آج سخت تنقید کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ کیا آپ ہندوستان کے وزیر اعظم ہیں یا پھر پاکستان کے سفیر؟ سلی گوڑی میں شہریت ترمیمی ایکٹ مخالف ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ممتا بنرجی نے کہا کہ ہندوستان ایک بڑا ملک ہے جس کے پاس ایک مضبوط اور مستحکم کلچر اور روایات ہیں مگر مودی مسلسل ہمارے ملک کا پاکستان سے موازنہ کرتے ہیں -
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy