Mon, 06 Jan 2020 00:02:47
جمعہ کو پاکستان میں گرودوارہ ننکانہ صاحب پر حملے اور وہاں موجود سکھ عقیدت مندوں کے ساتھ تصادم کے خلاف اتوار کو جموں میں سکھ برادری نے مظاہرہ کیا۔
View more
Sun, 05 Jan 2020 23:59:36
سپریم کورٹ پیر کو ایک اہم معاملے پر فیصلہ دے گی کہ کیا حکومت اقلیتی برادری کے حالات بہتر بنانے کے مقصد سے قانون بنا کر مدرسہ سمیت دیگر اقلیتی اداروں میں اساتذہ کی تقرری کا حق چھین کر اپنے ہاتھ میں لے سکتی ہے۔
View more
Sun, 05 Jan 2020 23:56:13
وزیر قانون روی شنکر پرساد نے اتوار کو کہا کہ حکومت نوجوانوں سے بات کرے گی اور اگر ان پر نظر ثانی شہریت قانون کو لے کر کوئی وہم ہے تو اسے دور کرے گی لیکن ان لوگوں سے بات نہیں کرے گی جو آزادی کے نعرے لگاتے ہیں اور ٹکڑے ٹکڑے گینگ کا حصہ ہیں۔
View more
Sun, 05 Jan 2020 23:53:53
جے ڈی یو سیکرٹری جنرل پون ورما نے اتوار کو پارٹی صدر اور بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار سے سی اے اے-این پی آر-این آرسی منصوبہ بندی کو واضح طور پر مسترد کرنے کی درخواست کی
View more
Sun, 05 Jan 2020 23:48:17
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے اتوار کو الزام لگایا کہ اختلاف کی آواز دبانے کی حکومت کی پالیسی بزدلی کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔
View more
Sun, 05 Jan 2020 23:44:49
اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے شہریت ترمیم قانون کے خلاف مظاہروں کے دوران لکھنؤ میں جان گنوانے والے محمد وکیل کے اہل خانہ سے اتوار کو ملاقات کی۔
View more
Sun, 05 Jan 2020 23:27:30
دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ کی طرز پر جے این یو (جواہر لال نہرو یونیورسٹی) میں بھی اتوار کی شام گھس کر طلباء پر حملہ کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy