Tue, 07 Jan 2020 21:26:46
سکھوں کے سب سے بڑی مذہبی ادارہ اکال تخت کے کارگزار جتھیدار گیانی ہرپریت سنگھ نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے اس بیان کی مزمت کی ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ پنجاب کےسابق وزیر اعلی بینت سنگھ کے قاتل بلونت سنگھ راجونا کو معاف نہیں کیا جائے گا۔
View more
Tue, 07 Jan 2020 21:23:51
جواہر لال نہرو یویورسٹی (جے این یو) میں لاٹھی ڈنڈے لیکر داخل ہونے والے نقاب پوش حملہ وروں کی طرف سے انجام دئے گئے تشدد نے سی اے اے، این سی آر کے خلاف سراپا احتجاج علی گڑھ مسلم یونورسٹی (اے ایم یو) کے طلباء کے غم و غصہ میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔
View more
Tue, 07 Jan 2020 21:19:47
دہلی میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں ہوئے حملے کے خلاف پورے ملک میں ہونے والے احتجاجات کے درمیان ریاستی کانگریس کے صدر اور وزیربرائے محصول بالاصاحب تھورات نے بھی اس کی سخت مذمت کی ہے۔
View more
Tue, 07 Jan 2020 21:16:43
وادی کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت میں قدرے بہتری واقع ہونے کے بیچ میدانی علاقوں میں ہلکی جبکہ بالائی علاقوں میں بھاری درجے کی برف باری ہوئی جس کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری رہا۔
View more
Tue, 07 Jan 2020 21:11:31
شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں ہوئے احتجاج کے درمیان گرفتار سابق آئی پی ایس افسر و سماج کارکن ایس آر دارا پوری و کانگریس لیڈر صدف جعفر کو منگل کو لکھنؤ ڈسٹرکٹ جیل سے رہا کردیا گیا۔
View more
Tue, 07 Jan 2020 21:05:28
سی اے اے اور این آر سی کے پس منظر میں سوشیل میڈیا پرموافقت اور مخالفت میں جو پیغام رسانی کی جارہی ہے اس نے اب پولیس کی طرف سے گرفتاریوں کاروپ دھار لیا ہے۔
View more
Tue, 07 Jan 2020 20:55:03
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف 19دسمبر کو منگلورو میں ہوئے احتجاج اور اس کے جواب میں پولیس فائرنگ اور لاٹھی چارج کے علاوہ پولیس کے ظلم وستم کی تحقیقات کرنے کے لئے اے پی سی آر نے جو عوامی عدالت (پبلک ٹریبونل) قائم کیا ہے اس کی پہلی نشست جب 6جنوری کو منگلورو میں منعقد کی جارہی تھی تو اس کو روکنے کے لئے پولیس نے نوٹس دیا تھا۔
View more
Tue, 07 Jan 2020 20:49:46
شہر کے شاستری سرکل پر سی اے اے، این آر سی اور این پی آرکے خلاف احتجاجی کمیٹی کی جانب سے منعقدہ زبردست مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے رائٹر اورسوشیل ایکٹویسٹ شیو سندر نے کہا کہ عوام کو اپنے شہری حقوق اور سماجی برابری کے لئے اب دوسری جنگ آزادی کے لئے تیار رہنا چاہیے۔
View more
Tue, 07 Jan 2020 20:40:24
عراق کے بغداد شہر میں امریکی حملے کے نتیجہ میں ہلاک ہونے والے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی تدفین کے موقع پر بھگدڑ مچنے کی اطلاع ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy