Mon, 06 Jan 2020 23:41:25
سپریم کورٹ نے پیر کے روز آسام حکومت سے یہ یقینی بنانے کے لئے کہا ہے کہ قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) کے کو آرڈینٹر ہتیش دیو شرما اپنی کچھ قابل اعتراض فیس بُک پوسٹوں کو ڈلیٹ کریں۔
View more
Mon, 06 Jan 2020 23:36:27
انتخابی کمیشن نے دہلی اسمبلی انتخاب کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑا نے پریس کانفرنس کے دوران واضح کیا کہ 8 فروری کو دہلی میں اسمبلی انتخاب ایک ہی مرحلہ میں اختتام پذیر ہوگا اور ووٹوں کی گنتی 11 فروری کو ہوگی۔
View more
Mon, 06 Jan 2020 23:31:59
جواہرلال یونیورسٹی میں اتوارکی رات پیش آنے والے پرتشدد واقعہ کے لئے بی جے پی کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ یہ پہلے سے منصوبہ بند سازش تھی اور پورے معاملے میں پولیس کی کاروائی مشتبہ ہے۔
View more
Mon, 06 Jan 2020 23:29:05
مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے جے این یو میں طلباء و اساتذہ پر حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں آج ایمرجنسی جیسے حالات بنا دئے گئے ہیں۔
View more
Mon, 06 Jan 2020 23:25:34
سپریم کورٹ نے نومبر 2019 میں پرتیک ہزیلا کی جگہ ہتیش دیو شرما کی تقرری کے خلاف داخل عرضی کو منظور کرتے ہوئے حکومت کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔
View more
Mon, 06 Jan 2020 23:16:07
اعلان کے مطابق آج پیر کو لزننگ پوسٹ کے زیراہتمام مینگلورکے ایک ہوٹل ہال میں خصوصی عوامی عدالت (پیوپلس ٹریبونل) قائم کی گئی جس میں 19 ڈسمبر2019 کو مینگلور میں ہوئی فائرنگ، پولس لاٹھی چارج اور اس کے بعد کے حالات کی تفتیش اور اس کی مکمل تحقیقاتی رپورٹ تیار کرنے کا عمل شروع کیا گیا۔ پہلے دن کاروائی قریب دیڑھ گھنٹے تاخیر سے شروع ہوئی، مگر رات قریب 8:30 بجے تک جملہ 16/ لوگوں کے احوال سنے گئے اوراُن کے
View more
Mon, 06 Jan 2020 21:30:47
شہریت ترمیمی قانون (سی اےاے) کے خلاف گزشتہ 20 دنوں سے جاری ملک گیر تحریک کے دوران کانپور آئی آئی ٹی میں پاکستان کے انقلابی شاعر فیض احمد فیض کی نظم ’ہم دیکھیں گے‘
View more
Mon, 06 Jan 2020 21:27:43
جواہر لال یونیورسٹی میں اتوار کی رات نقاب پوش گینگ کی جانب سے طلبہ و اساتذہ پر لاٹھی ڈنڈوں سے کئے گئے حملے کے بعد اترپردیش میں انتظامیہ نے ہائی الرٹ جاری کردیا ہے۔
View more
Mon, 06 Jan 2020 21:25:24
سپریم کورٹ نے مدارس میں اساتذہ کی تقرری کے لئے آزاد کمیشن قائم کرنے سے متعلق مغربی بنگال مدرسہ سروس کمیشن ایکٹ 2008 کے قانونی جواز کو پیر کے روز صحیح قرار دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy