Tue, 07 Jan 2020 12:35:31
مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ادھوٹھاکر ے نےاتوارکی شب دہلی میں جواہرلال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں ہوئےتشدد کوممبئی میں 26 نومبر2008 کوہوئےدہشت گردانہ حملہ جیسا قراردیا ہے۔ 12سال قبل ہوئےاس طرح اشتعال انگیزی کی گئی تھی۔
View more
Tue, 07 Jan 2020 12:31:15
جواہر لال نہرو یونیورسیٹی میں ہوئے تشدد کے معاملہ میں طلبہ یونین کی صدر آئیشی گھوش سمیت 19 طلبہ کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
View more
Tue, 07 Jan 2020 11:23:25
ایک طرف وزیر اعظم نریندر مودی ملک کو یقین دہانی کرارہے ہیں کہ اس وقت ملک بھر میں این آر سی کے نفاذ پر بات چیت نہیں ہوئی ہے تو دوسری طرف بنگال بی جے پی نے اپنے کتابچہ میں کہا ہے کہ شہریت ترمیمی ایکٹ کے بعد ملک بھر میں این آر سی کے نفاذ کی تیاری جلد ہی شروع ہونے والی ہے۔
View more
Tue, 07 Jan 2020 11:15:05
شہریت قانون کے دفاع کے لئے بی جے پی کی طرف سے بلاری میں منعقدہ ایک جلسہ کے دوران بی جے پی رکن اسمبلی سوم شیکھر ریڈی کی طرف سے مسلمانوں کے خلاف دئیے گئے نفرت آمیز بیان کی سخت مذمت کرتے ہوئے رکن اسمبلی وسابق وزیر ضمیر احمد خان نے ریاستی پولس سے مطالبہ کیا ہے کہ اس بیان کے لئے سوم شیکھر ریڈی کو فوراً گرفتار کیا جا نا چاہئے۔
View more
Tue, 07 Jan 2020 11:10:08
جنتادل (سکیولر) لیڈر ایچ ڈی کمار سوامی نے آج کہاکہ ریاست کرناٹک میں بی ایس ایڈی یورپا کی قیادت والی حکومت گرانے کی سیاست میں ان کی پارٹی ملوث نہیں ہوگی۔
View more
Tue, 07 Jan 2020 11:06:20
وزیراعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے چتراکلاپریشد میں چترا سنتے آرٹ نمائش کاافتتاح کرنے کے بعد اعلان کیا ہے کہ چترا سنتے کوہرسال منانے کیلئے حکومت کی جانب سے سالانہ ایک کروڑ کافنڈ جاری کیاجائے گا۔
View more
Tue, 07 Jan 2020 11:01:45
ایس ایم کرشنا کی جوسوانح حیات کا کل اجراء عمل میں آیاہے، اپنی اس کتاب میں ایس ایم کرشنا نے لکھاہے کہ،جے ڈی ایس کانگریس مخلوط حکومت میں سدارامیا کووزیراعلیٰ کاعہدہ ملنے کاپورا موقع تھا۔
View more
Tue, 07 Jan 2020 10:56:42
جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں نقاب پوش حملہ آوروں سے متعلق سابق وزیر داخلہ پی چدمبرم نے کہا کہ ایسا ممکن ہی نہیں ہے کہ پولیس انٹلیجنس کے پاس اس منصوبہ بند حملہ کی اطلاع نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ یا تو پولیس نے جان بوجھ کر اس سارے معاملہ پر اپنی آنکھیں بند رکھیں یا پھر اس میں ان کی شمولیت تھی۔
View more
Tue, 07 Jan 2020 10:52:43
کانگریس نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں اتوار کی رات ہوئے تشدد کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کو ذمہ دار ٹھہرایا اور الزام لگایا کہ اس طرح حکومت اسپانسر تشدد کرکے یونیورسٹیوں میں خوف کا ماحول پیدا کیا جا رہا ہے -
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy