Sat, 18 Jan 2020 20:38:58
شہر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی سرکردہ عالمی شہرت یافتہ ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے ڈبلیو ٹی اے ڈبلز میں کامیابی حاصل کی ہے۔
View more
Sat, 18 Jan 2020 20:33:37
سلامی بلے باز شیکھر دھون (96) ، کپتان وراٹ کوہلی (78) اور لوکیش راہل (80) کی شاندار نصف سنچریوں کے بعد گیند بازوں کی عمدہ کاکردگی کی بدولت ہندوستان نے آسٹریلیا کو تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں راجکوٹ میں شکت دیدی ہے ۔
View more
Sat, 18 Jan 2020 20:26:59
سماج وادی پارٹی (ایس پی) فاؤنڈر ملائم سنگھ یادو بالواسطہ طور سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ذات اور علاقہ پر مبنی سیاست کرنے سے پرہیز کرنے کی صلاح دیتے ہوئے کہا کہ ملک کو طاقتور بنانے کے لئے کسان، نوجوان اور تاجروں کے مسائل کو سنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے۔
View more
Sat, 18 Jan 2020 20:19:18
شاہین باغ کی طرز پر مغربی بنگال کی راجدھانی کولکاتا کے پارک سرکس میدان پر بھی سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج جاری ہے
View more
Sat, 18 Jan 2020 13:30:18
شہریت قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف الگ الگ انداز میں مظاہرے پورے ملک میں جاری ہے۔ کہیں پوسٹر و بینر کے ساتھ مظاہرے ہورہے ہیں تو کہیں سڑکوں پر پینٹنگ کے ذریعہ احتجاج درج کیا جارہا ہے، کہیں روزہ و افطار کا اہتمام کیا جارہا ہے تو کہیں سلسلہ وار بھوک ہڑتال جاری ہے۔ اس درمیان سوشل میڈیا پر ایک ایسے مندر کی تصویر وائر ہونے لگی ہے جس کی دیواروں پر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف نعرے لکھے ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 18 Jan 2020 13:12:07
مرکزی حکومت کی طرف سے دیش کی بندرگاہوں کو جوڑنے کا ’ساگر مالا‘ منصوبہ جو چل رہا ہے اس کے تحت کاروار بندرگاہ کی توسیع کاکام شروع کرنے پر یہاں کے ماہی گیر اس کی مخالفت میں اکٹھا ہوگئے ہیں۔
View more
Sat, 18 Jan 2020 13:03:48
شہریت ترمیمی قانون اور شہریت رجسٹر یشن (این آر سی) کی مخالفت میں ریاست بھر میں احتجاجات کا سلسلہ جاری ہے اور اس سلسلے کے مطابق ریاست بھر میں بنگلورو کو احتجاجات کے معاملے میں سرفہرست مقام حاصل ہوا ہے۔
View more
Sat, 18 Jan 2020 11:22:02
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، جامعہ ملیہ اسلامیہ اور جے این یو کے طلبا پر ظلم ڈھانے والے پولیس اہلکار اور اے بی وی پی کے غنڈوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے مسلم یونیورسٹی طلبا یونین کے سابق عہدیداران نے ان یونیورسٹیوں میں ظلم اور بربریت کے لئے حکومت اور پولیس کو ذمہ دار قرار دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy