Fri, 17 Jan 2020 00:27:52
اڈیشہ کے ضلع کٹک میں جمعرات کی صبح سلاگاؤں کے نزدیک لوک مانیہ تلک ایکسپریس کو پیچھے سے آنے والے ایک مال گاڑی نے ٹکر مار دی جس سے ٹرین کے آٹھ ڈبے پٹری ہوئے گئے۔ اس حادثہ میں 40 مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، جن میں سے پانچ کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔
View more
Fri, 17 Jan 2020 00:23:49
ملک میں شہریت قانون اور این آر سی کے ساتھ ساتھ این پی آر یعنی قومی آبادی رجسٹر کے خلاف بھی لوگ سڑکوں پر اتر رہے ہیں۔
View more
Fri, 17 Jan 2020 00:19:52
بابائے قوم گاندھی جی کے پڑپوتے تُشار گاندھی نے مرکزی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ تفریق کی پالیسی سے ملک کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
View more
Fri, 17 Jan 2020 00:16:31
مرکز میں برسر اقتدار جماعت بی جے پی (بھارتیہ جنتا پارٹی) ان دنوں پوری توانائی کے ساتھ عوام کو سی اے اے کے فائدے سمجھانے کی کوشش میں لگی ہے لیکن اسے کامیابی نصیب نہیں ہو رہی ہے، لہذا اب اس نے سادھو-سنتوں سے رجوع کیا ہے کہ عوام میں آگاہی لانے کا کام کریں۔
View more
Fri, 17 Jan 2020 00:12:49
عام آدمی پارٹی (عآپ) کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دہلی اسمبلی انتخابات کو دیکھتے ہوئے مثالی ضابطہ اخلاق نافذ ہونے کے پیش نظر مرکزی حکومت کہیں اس مرتبہ عام بجٹ کو ملتوی نہ کر دے۔
View more
Fri, 17 Jan 2020 00:10:30
ممبئی کے تھانے علاقہ کی جھگی بستی میں رہنے والے بابو صاحب اہیر ایک دہاڑی مزدور ہیں اور وہ تین سو روپے یومیہ کی دہاڑی پر مزدوری کرتے ہیں۔
View more
Fri, 17 Jan 2020 00:06:31
سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف جاری ملک گیر احتجاج کے درمیان دار العلوم کے شہر دیوبند کی سرزمین پر بھی خواتین نے محاذ سنبھالا اور ہزاروں کی تعداد میں برقع نشینوں نے حکومت کے خلاف صدائے احتجاج بلند کی۔
View more
Fri, 17 Jan 2020 00:03:51
سپریم کورٹ نے پنجاب اور مہاراشٹر کوآپریٹو ( پی ایم سی) بینک گھوٹالہ معاملہ میں بمبئی ہائی کورٹ کے حکم پر جمعرات کو روک لگا دی۔
View more
Fri, 17 Jan 2020 00:00:54
ضلع شمالی کینرا میں مشہورہنگایو آئسکریم اور کرشنا مِلک پرائیویٹ لمیٹیڈکے چیر مین پُتّوکے والد مہا لپّا ہنومنتا پئی (88سال) کیروتّی میں واقع اپنی رہائش گاہ پر انتقال کرگئے۔وہ رایا کے نام سے معروف تھے۔ وہ ہندوسماج کے گوڈ سرسوتی برہمن(جی ایس بی) سے تعلق رکھتے تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy