Sun, 19 Jan 2020 11:30:21
قومی شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ خاتون مظاہرین کی روشن کی گئی شمع کی روشنی پورے ملک میں پہنچ چکی ہے اور احتجاج کی یہ شمع اس وقت پورے میں خواتین نے رات دن کا مظاہرہ کرکے جلا رکھی ہے اور اس وقت دہلی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ، خوریجی، جعفرآباد، ترکمان گیٹ، جامع مسجدسمت ملک بھر میں تقریباً پچاس سے زائد مقامات پر مظاہرے ہو رہے ہیں۔
View more
Sun, 19 Jan 2020 11:27:17
سابق وزیراعلیٰ سدارامیا نے اس بات پر تشویش ظاہر کی ہے کہ ریاستی اسمبلی اور مرکزی اقتدار ودھان سودھا سے ٹیکس کی شکل میں کروڑوں روپئے ادا کرنے والے عوام عام سہولتوں کی فراہمی اور اسمبلی میں ان کے مسائل کے حل کی امید کرتے ہیں -
View more
Sun, 19 Jan 2020 11:12:21
ومی شاہراہوں کے ٹول پلازاسے گزرنے والی سواریوں کو فاسٹ ٹیگ لازمی کئے جانے پر صرف ابھی تین دن ہوئے ہیں،ٹول فیس ڈبل وصول کئے جانے کے معاملے میں ٹول اہلکاروں اورڈرائیورس کے درمیان ہردن جھگڑے ہورہے ہیں
View more
Sun, 19 Jan 2020 11:07:28
بروز اتوار آج بنگلورمیں چناسوامی کرکٹ اسٹڈیم میں کھیلے جارہے ہند آسٹریلیا ڈے اینڈ نائٹ کرکٹ میچ کے پیش نظر کرکٹ اسٹڈیم کے اطراف پارکنگ نظام میں پولس نے چند تبدیلیاں کی ہیں اور میچ کے لئے آنے والوں کی گاڑیوں کی پارکنگ کے لئے مختلف مقامات پر پارکنگ کی سہولت فراہم کی-
View more
Sun, 19 Jan 2020 11:02:06
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کرناٹک کے ریاستی جنرل سکریٹری عبدالحنان نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ سارے ملک میں CAA,NRCاور NPRکے خلاف جو کامیاب احتجاجی مظاہرے چل رہے ہیں اس سے فسطائی طاقتیں اور میڈیا خوفزدہ اور بوکھلائی ہوئی ہیں۔
View more
Sun, 19 Jan 2020 00:16:39
متنازع شہریت (ترمیمی) قانون، این آر سی اور این پی آر کی مخالفت میں ملک کے مختلف حصوں میں جاری احتجاج کے درمیان اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے چوک علاقے میں گھنٹہ گھر پر جمعہ کو شروع ہونے والا احتجاج سنیچر کو بھی جاری رہا۔
View more
Sat, 18 Jan 2020 23:57:30
صوبہ کرناٹک کے ساحلی علاقہ (منگلور تا کاروار ) کے دعوہ سنٹرس اور تعلیمی ورفاہی اداروں کے عہدیداران کا اجتماع عام بعنوان تیسری علم وامن کانفرس زیر انتظام مرکز دار الہدی أڈپی منعقد ہوا،
View more
Sat, 18 Jan 2020 23:41:47
پولیس نے شہر حیدرآباد کی عثمانیہ یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر قاسم کے مکان پر چھاپہ مارا اور انھیں گرفتار کر لیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy