Thu, 16 Jan 2020 12:33:59
"بی جے پی حکومت میڈیا کے ایک طبقے کی مدد سے پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے خلاف سراسرجھوٹی باتیں پھیلاکر سی اے اے- این آر سی - این پی آر کی مخالفت میں ملک گیر پیمانے پر ہو رہے مظاہروں سے عوام کی توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہی ہے۔
View more
Thu, 16 Jan 2020 12:10:27
خراب موسمی حالات کی وجہ سے وادی کا بیرون دنیا سے زمینی رابطہ مسلسل متاثر رہنے کی وجہ سے جہاں وادی بھر میں رسوئی گیس کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے وہیں اشیائے خوردنی بالخصوص سبزیوں اور پولٹری اشیا کی قیمتوں میں روز افزوں ہورہے اضافے سے اہلیان وادی کی زندگیاں اجیرن بن گئی ہیں۔
View more
Thu, 16 Jan 2020 12:07:19
بہار کی دار الحکومت پٹنہ کے سبزی باغ میں دھرنا اور احتجاج بدستور جاری ہے اور مظاہرین ٹس سے مس ہونے کانام نہیں لے رہے ہیں ۔ تمام مظاہرین کا بس یہی مطالبہ ہے کہ ہم اپنے مطالبات کی حمایت میں جمے رہیں گے جب تک کہ حکومت اس سیاہ قانون کو واپس نہیں لے لیتی ہے ۔
View more
Thu, 16 Jan 2020 12:01:59
معروف سوشلسٹ لیڈر شرد یادو نے بدھ کو شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے )کی شدید مخالفت کرتے ہوئے کہاکہ ملک میں ’جنگل راج ‘سے بھی براحال ہے اور ’غیر اعلانیہ ایمرجنسی‘ نافذ ہے اور پولیس کا اتنا ظلم تو ایمرجنسی میں بھی نہیں ہوا تھا۔
View more
Thu, 16 Jan 2020 11:58:55
دہلی کی کئی یونیورسٹیوں کے طلبہ اور اساتذہ نے بدھ کے روز جامعہ ملیہ اسلامیہ میں پولیس وحشیانہ مظالم کے مجرموں کے خلاف کاروائی کرنے اور شہریت ترمیمی قانون واپس لینے کے مطالبے کے سلسلے میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جے این یو طلبہ یونین کی صدر آئشی گھوش بھی جامعہ پہنچیں اور شاہین باغ کی خواتین مظاہرین کی تعریف کی۔ علاوہ ازیں انہوں نے کشمیر کا معاملہ بھی اٹھایا۔
View more
Thu, 16 Jan 2020 11:53:49
وادی کشمیر میں منگل کے روز چمکیلی دھوپ کے بعد منگل اور بدھ کی درمیانی شب کو قریب ساڑھے بارہ بجے برف باری کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوا جس کے نتیجے میں وادی کا بیرون دنیا سے فضائی و زمینی رابطے ایک بار پھر منقطع ہوگئے۔
View more
Thu, 16 Jan 2020 11:48:19
روسی وزير اعظم ديميتری ميدويديف نے صدر ولاديمير پوٹن کو اپنا استعفی پيش کر ديا ہے۔ روسی نيوز ايجنسيوں نے اس پيش رفت کی تصديق کر دی ہے۔ ميدويديف نے پوٹن سے ملاقات کے بعد بدھ پندرہ جنوری کو استعفی ديا۔ اطلاع ہے کہ پوٹن نے ميدويديف کو ہدايت دی ہے کہ نئی کابينہ کی تشکیل تک وہ ملکی وزارت عظمی کی ذمہ دارياں نبھاتے رہيں۔
View more
Thu, 16 Jan 2020 11:38:28
ملک بھر میں مرکزی حکومت کے عوام مخالف پالیسیوں کے خلاف زبردست احتجاج ہورہے ہیں، ملک کے تقریباًتمام طبقات ان احتجاج کاحصہ بنے ہوئے ہیں جس سے بی جے پی حکومت بوکھلاہٹ کا شکارہوگئی ہے، ا ن احتجاجات کوسبوتاژکرنے مرکزی حکومت ایڑی چوٹی کا زورلگارہی ہے،
View more
Thu, 16 Jan 2020 11:31:15
سی اے اے قانون صرف مسلم مخالف نہیں ہے بلکہ یہ غریب مخالف قانون بھی ہے اس لئے ہم سب کو مل کر اس قانون کی مخالفت کرنی چاہئے اور متحد ہو کر مسلسل طور پر اس معاملہ میں مظاہرے جاری رکھنا چاہئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy