Mon, 20 Jan 2020 11:04:34
ایسے مرحلے میں جب کہ تمام کی توجہات شہریت قانو ن، این آر سی اور این پی آر کی مخالفت کی طرف مرکوز ہیں ریاستی حکومت نے اس کا پورا فائدہ اٹھاتے ہوئے محکمہ اقلیتی بہبود کے سالانہ بجٹ میں سینکڑوں کروڑ روپے کی کٹوتی کردی اور اس رقم کو سیلاب زدگان کی امداد کے لئے استعمال کرلیا۔
View more
Mon, 20 Jan 2020 10:58:54
ایک طرف کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر کپل سبل اورسلمان خورشید یہ کہہ رہے ہیں کہ کوئی بھی ریاست شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کولاگو کرنے سے منع نہیں کرسکتی تو دوسری طرف کانگریس حکمرانی والی ریاستوں کا رخ الگ نظر آرہا ہے -
View more
Mon, 20 Jan 2020 10:52:40
وزیراعظم نریندرمودی کے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف جہاں ایک طرف پورا ملک سراپا احتجاج ہے وہیں ہندوستان کے سب سے قریبی ملکوں میں شامل بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ نے سوال کیا ہے کہ آخرسی اے اے کی ہندوستان کو ضرورت کیوں پڑگئی- انہوں نے یہ بھی کہاکہ سی اے اے اور این آرسی ہندوستان کا اندرونی معاملہ ضرور ہے لیکن دونوں کی موجودہ وقت میں قطعی ضرورت نہیں تھی-
View more
Sun, 19 Jan 2020 23:28:10
تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں نائب کپتان روہت شرما کی شاندار سنچری اور کپتان کوہلی کی دمدار اننگز کی بدولت ہندوستان نے آسٹریلیا کو سات وکٹوں سے شکست دیدی ۔
View more
Sun, 19 Jan 2020 23:24:03
پچھلے ہفتے پنجاب سے چھ سات بسوں میں سوار سکھوں کا ایک جتھہ شاہین باغ شہریت قانون اور این آر سی مخالف تحریک کی حمایت میں شامل ہونے دہلی پہنچا۔
View more
Sun, 19 Jan 2020 23:21:34
کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے کیرلا کے اپنے پارلیمانی حلقے وائناڈ میں اسپائس پارک اور میگا فوڈ پارک تعمیر کرنے پر زور دیا ہے۔
View more
Sun, 19 Jan 2020 23:17:39
جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر غلام احمد میر نے 36 مرکزی وزرا کے باری باری 'دورہ جموں وکشمیر' کو لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی حکومت جانتی ہے
View more
Sun, 19 Jan 2020 23:14:25
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے پارٹی لیڈر ہاردک پٹیل کی گرفتاری پر اتوار کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر نشانہ لگاتے ہوئے الزام لگایا کہ اپنے سماج کے لوگوں کی آواز اٹھانے کے لئے ان (ہاردک) کو پریشان کیا جا رہا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy