Sat, 18 Jan 2020 11:06:57
پچھلے سال چینی اقتصادی شرح نمو چھ اعشاریہ ایک فیصد ہی رہی، جو گزشتہ 29 برسوں کی کم ترین شرح ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ امریکہ کے ساتھ تجارتی جنگ کا شاخسانہ ہے۔
View more
Sat, 18 Jan 2020 00:02:37
بہار کے دار الحکومت پٹنہ واقع سبزی باغ میں دھرنا و احتجاج جمعرات کو پانچویں دن بھی بدستور جاری رہا اور پورے دن لوگ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے نظر آئے۔
View more
Sat, 18 Jan 2020 00:00:14
دہلی کے شاہین باغ میں شہریت قانون اور این آر سی کے خلاف ہزاروں خواتین اب بھی سراپا احتجاج ہیں اور سڑکوں پر دھرنا دے رہی ہیں۔
View more
Fri, 17 Jan 2020 23:54:46
صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے نربھیا معاملے کے ایک قصوروار مکیش سنگھ کی جانب سے دائر کی گئی رحم کی عرضی جمعہ کے روز خارج کردی اس سے قبل وزارت داخلہ نے رحم کی عرضی کو خارج کرنے سے متعلق سفارش صدر کو بھیجی تھی۔
View more
Fri, 17 Jan 2020 23:50:39
دہلی اسمبلی کے آٹھ فروری کو ہونے والے انتخابات کو پرامن اور منصفانہ طریقے سے ختم کرانے کے لئے تعینات مختلف ایجنسیوں نے اپنا شکنجہ کس دیا ہے۔
View more
Fri, 17 Jan 2020 23:47:30
پنجاب اسمبلی میں اس وقت ایک غیر معمولی صورتحال سامنے آئی جب پنجاب حکومت کی جانب سے ریاستی وزیر برہم مہندرا نے اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف قرارداد پیش کی
View more
Fri, 17 Jan 2020 21:10:49
سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز ملک کی ہر تحصیل میں ایک کیندریہ ودیالیہ کھولنے اور پرائمری اسکول کے نصاب میں ہندوستانی آئین کو شامل کرنے کی کوشش والی عرضی پر وزارت خزانہ اور انسانی وسائل کی ترقی کی وزارت کو تین ماہ کے دوران فیصلہ کرنے کی ہدایت دی
View more
Fri, 17 Jan 2020 20:59:26
ٹول گیس سے گزرنے والی گاڑیوں کے لئے ’فاسٹیاگ‘ لگانے کی آخری تاریخ ختم ہوجانے کے بعد 16جنوری سے بغیر فاسٹیاگ والی گاڑیوں کو اب دوطرفہ ٹیکس اداکرنے سے ملنے والی رعایت بند کردی گئی ہے۔
View more
Fri, 17 Jan 2020 20:56:51
چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت نےحال ہی میں ایک پینل ڈسکشن ’رائسینا ڈائلاگ 2020‘ میں بولتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان میں ایسے کیمپ چل رہے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy