Tue, 21 Jan 2020 00:11:01
شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف اپنا رخ سخت کرنے کے بعد کیرالہ کابینہ نے پیر کے روز این پی آر کے تعلق سے بھی ایک خصوصی میٹنگ کی۔
View more
Tue, 21 Jan 2020 00:06:15
ملک بھر میں شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت جاری ہے، مظاہرہ کر رہے لوگوں کا مطالبہ ہے کہ مرکز کی مودی حکومت اس قانون کو واپس لے،
View more
Tue, 21 Jan 2020 00:01:24
بہار کے مظفر پور شیلٹر ہوم معاملے میں دہلی واقع ساکیت کورٹ نے اہم ملزم برجیش ٹھاکر کو قصوروار قرار دیا ہے۔ جنسی استحصال کے معاملے میں عدالت نے 20 ملزمین میں سے 19 کو قصوروار پایا۔
View more
Mon, 20 Jan 2020 21:29:42
بھٹکل میں منکولی اور ماروتی نگر ترقیاتی کمیٹی کوشش کررہی ہے کہ منکولی اور اطراف میں گلمی، بلالکھنڈ، تلاند، ویر وٹھل روڈ، ہائیڈکی، مٹھلّی اور موڈبھٹکل کے علاقوں میں پینے کے پانی کی قلت دور ہوجائے۔
View more
Mon, 20 Jan 2020 21:25:37
وزیر داخلہ امت شاہ کی ہبلی آمد کے موقع پر کاروار انکولہ حلقے سے منتخب رکن اسمبلی روپالی نائک نے ان کے سامنے ضلع شمالی کینرا کے چند اہم مسائل پیش کرتے ہوئے جلد سے جلد انہیں حل کرنے کی درخواست کی۔
View more
Mon, 20 Jan 2020 21:13:44
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج کہا ہے کہ مغربی بنگال اسمبلی سے بھی ”شہریت ترمیمی ایکٹ“ کے خلاف جلد ہی ریزولیشن پاس کیا جائے گا۔
View more
Mon, 20 Jan 2020 21:06:36
الیکشن افسر کے دفتر میں مقررہ وقت کے بعد پہنچنے کی وجہ سے عام آدمی پارٹی (آپ) کے قومی کنوینر اور وزیر اعلی اروند کیجریوال پیر کے روز دہلی اسمبلی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی داخل نہیں کر سکے۔
View more
Mon, 20 Jan 2020 14:40:39
مینگلور ائرپورٹ کے باہر مسافروں کے ٹہلنے کی جگہ پر ایک لاوارث بیگ پائی گئی اور حیرت انگیز طور پر بیگ کی تلاشی لینے پر اس کے اندر وائیر والا ایک آلہ دستیاب ہوا جس کے تعلق سے بتایا جارہا ہے کہ یہ ایک بم ہے۔ واقعہ پیر کی صبح پیش آیا۔
View more
Mon, 20 Jan 2020 12:57:16
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کی جانب سے CAA,NRCاور NPRکے خلاف ملک گیر مہم 'کاغذ نہیں دکھائیں گے 'کے ایک حصے کے طور پر کیرلا اور تمل ناڈو میں 17اور18جنوری2020کو گورنر ہاؤس مارچ کا انعقاد کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy