Wed, 22 Jan 2020 11:32:17
بنگلورو شہر میں پیر کے روز گنگونڈنا ہلی میں شہر یت قانون کے خلاف احتجاج کو پولس کی طرف سے اجازت دینے اور بعد میں اسے منسوخ کردینے کے بعد بھی جلسہ کے اہتمام پر طیش میں آکر چندرا لے آؤٹ پولس نے 48افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کیا ہے جن میں چند بچے بھی ہیں۔
View more
Wed, 22 Jan 2020 11:12:10
وزیر اعظم نریندر مودی کو معلوم ہے کہ گلبرگہ کیا شہر ہے؟ اور ہندوستان کیا ہے؟ یہاں کے دلت ، پسماندہ طبقات ، مسلمان اور سیکولر ذہن رکھنے والے اعلیٰ ذات کے ہندو سب ہی ایک ہیں ۔
View more
Wed, 22 Jan 2020 00:49:42
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل نے شہریت (ترمیمی) قانون (سي اےاے) اور قومی شہریت رجسٹر (این آر سي) کے خلاف مظاہرہ کر رہی خواتین سے تحریک واپس لینے کی اپیل کی۔ بیجل نے شاہین باغ مظاہرے کے مقام سے سات سات افراد کے وفد سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔
View more
Wed, 22 Jan 2020 00:41:10
مخالفت کی آواز بلند کرنے کے لیے پوری دنیا میں مشہور ہو چکے دہلی کے شاہین باغ میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف دھرنے پر بیٹھی خواتین نے بی جے پی آئی ٹی سیل چیف امت مالویہ کو ہتک عزتی کا نوٹس بھیجا ہے۔
View more
Wed, 22 Jan 2020 00:34:24
اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف خواتین کا احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔
View more
Wed, 22 Jan 2020 00:28:21
شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)، قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) اور قومی آبادی رجسٹر (این پی آر) کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرہ جاری ہیں۔
View more
Wed, 22 Jan 2020 00:23:09
سی اے اے، این آر سی، این پی آر کے خلاف پٹنہ میں آج دسویں دن بھی دھرنا و احتجاج بلا توقف جاری رہا۔ بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے سبزی باغ میں دھرنا و مظاہرہ کا آج دسواں دن ہے۔ لوگ اپنے مطالبات کی حمایت میں ڈٹے ہوئے ہیں اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کر رہے ہیں۔
View more
Wed, 22 Jan 2020 00:19:56
کانگریس نے شہریت ترمیمی قانون (سي اے اے ) کے خلاف ہو رہے مظاہروں کے سلسلے میں مرکز کی خاموشی پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پر عوام کو گمراہ کرنے کا الزام عائد کیا اور کہا کہ مذہب کی بنیاد پر شہریت دینا آئین کے خلاف ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy