Wed, 22 Jan 2020 21:00:08
شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں اور اس میں دن بہ دن شدت ہی پیدا ہوتی جا رہی ہے۔
View more
Wed, 22 Jan 2020 20:37:34
کانگریس نے بدھ کے روز دہلی اسمبلی انتخابات کے لئے پارٹی صدر سونیا گاندھی، سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی سمیت 40 نمایاں تشہیر کاروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔
View more
Wed, 22 Jan 2020 20:32:39
سماج وادی پارٹی (ایس پی) سربراہ وسابق و زیر اعلی اکھلیش یادو نے شہریت (ترمیمی) قانون اور این آر سی پر امت شاہ کے بحث کرنے کے چیلنج کو قبول کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس ضمن میں بی جے پی لیڈروں سے بحث کرنے کو تیار ہیں، وہ جب چاہے بحث کر سکتے ہیں۔
View more
Wed, 22 Jan 2020 20:28:36
اترپردیش کے ضلع اٹاوہ میں شہریت(ترمیمی)قانون کے خلاف احتجاج کے لئے کثیر تعداد میں اکٹھا ہونے والی خواتین پر پولیس نے دھکا مکی کے بعد اس وقت لاٹھی چار ج کردیا جب تحریک کار خواتین نے احتجاج ختم کرنے سے انکار کر دیا۔
View more
Wed, 22 Jan 2020 19:07:39
شہریت ترمیمی قانون2019 این آر سی اور این پی آر کی مخالفت میں کل جماعتی میٹنگ امیر شریعت مولانا محمد ولی رحمانی صاحب کی صدارت میں امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوئی۔ اس میٹنگ میں شریک سبھی جماعتو ں کے نمائندوں نے بیک آواز سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کی مخالفت کی اور کہا کہ شہریت ترمیمی قانون 2019 ہندوستانی دستور کے بنیادی اصولوں اوردفعات کے خلاف ہے،
View more
Wed, 22 Jan 2020 13:15:10
ایک طرف منگلورو ایئر پورٹ پر دھماکہ خیز مادہ (آئی ای ڈی) رکھنے والا ملزم آدتیہ راؤنے بنگلورو میں پولیس کے سامنے خودسپردگی کی ہے اور اپنا جرم قبول کرلیا ہے۔ جس کے بعد اسے گرفتار کرکے پوچھ تاچھ کی جارہی ہے۔دوسری طرف اس معاملے پر سابق وزیراعلیٰ وزیراعلیٰ کمارا سوامی اور بی جے پی کے درمیان زبردست زبانی بمباری شروع ہوگئی ہے۔
View more
Wed, 22 Jan 2020 12:07:19
چیف جسٹس نے سی اے اے ، این پی آر پرعارضی پابندی سے انکار کردیا ہے ۔اٹارنی جنرل سی اے اے کے تمام معاملات میں حلف نامے داخل کرنے کے لئے چھ ہفتوں دینے کا مطالبہ کیاہے۔ تاہم ، سینئر ایڈوکیٹ کپل سبل اور دیگر افراد اس تجویز کی مخالفت کرتے ہیں۔
View more
Wed, 22 Jan 2020 11:56:46
شہریت ترمیمی قانون (سی اےاے) کے سلسلے میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے سماج وادی پارٹی (ایس پی) صدر اکھلیش یادو نے منگل کو کہا کہ جمہوریت میں صرف اکثریت نہیں عوام کی رائے کا بھی اہم کردار ہوتا ہے۔
View more
Wed, 22 Jan 2020 11:52:54
سپریم کورٹ نے پارلیمنٹ کو منگل کے روز مشورہ دیا کہ وہ اراکین پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی کو نااہل قرار دینے کے معاملے میں پارلیمنٹ کے اسپیکر کے اختیارات پر دوبارہ غوروخوض کرے۔سپریم کورٹ نے صلاح دی ہے کہ سبکدوش ججوں کی کمیٹی کو رکنیت رد کرنے یا برقرار رکھنے کا حق دیا جائے۔ یہ کمیٹی یا کوئی ٹریبونل برسوں کام کرے جہاں رکنیت سے متعلق مسائل حل کیے جائیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy