Thu, 23 Jan 2020 13:54:43
منگلورو انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر بم رکھ کر فرار ہونے والے ملزمین آدتیہ راؤ کی خود سپردگی کے ساتھ ہی جہاں اس ائیر پورٹ پر مشتبہ بم رکھے جانے کے معاملے کو سلجھا لیا۔
View more
Thu, 23 Jan 2020 12:17:38
ریاست کی بی جے پی حکومت کی طرف سے وقف بورڈ کو کھوکھلا کرنے اور اس کے امور میں بے جا مداخلت کرتے ہوئے راتوں رات 25ضلعی وقف کمیٹیوں کو برطرف کرنے اور ان کی جگہ نئی کمیٹیاں تشکیل دیتے ہوئے حکم نامہ جاری کرنے کا تنازع سامنے آیا ہے۔
View more
Thu, 23 Jan 2020 12:11:22
بنگلورو شہر کے وویک نگر میں ایک تقریب کے دوران ہوئے ایک ہلکے دھماکے میں شانتی نگر کے رکن اسمبلی این اے حارث سمیت پانچ افراد کے زخمی ہو گئے-
View more
Thu, 23 Jan 2020 11:28:53
دہلی کے شاہین باغ سے تحریک لیکر ملک کے مختلف طول و عرض میں شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف خواتین کے مظاہروں کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ ت تکنیکی تعلیمی اداروں کے لیے مشہور راجستھان کے شہر کوٹہ میں بھی خواتین نے ایک ’شاہین باغ‘ قائم کر لیا ہے اور گذشتہ 9 روز سے کشور پورہ عید گاہ کے باہر دھرنے پر بیٹھی ہوئی ہیں۔
View more
Thu, 23 Jan 2020 11:25:20
شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف مظاہرے میں شامل ہونے کی پاداش میں اپنی بیٹیوں کے خلاف مقدمہ درج لکھے جانے کے بعد اردو کے نامور شاعر منور رانا نے امت شاہ کی لکھنؤ ریلی پر سوال اٹھایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جلسہ عام سے خطاب کر کے انتظامیہ کی طرف سے دفعہ 144 کے تحت جاری حکم امتناعی کی خلاف ورزی کی ہے۔
View more
Thu, 23 Jan 2020 11:14:32
قومی شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ مظاہرین انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ احتجاج جاری رہے گا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ دبنگ دادیوں کو گمراہ کر کے لیفٹننٹ گورنر سے ملاقات کرائی گئی تھی اور جو لوگ انہیں وہاں لے کر گئے تھے وہ شاہین باغ خواتین مظاہرین کی نمائندگی نہیں کرتے۔
View more
Thu, 23 Jan 2020 11:07:49
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف لوگوں کا مظاہرہ اور سماج کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے معزز حضرات کا اس قانون کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی داخل کرنے کا سلسلہ بند ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
View more
Thu, 23 Jan 2020 11:04:07
کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ ششی تھرور نے کہا کہ ترقیاتی ایجنڈے کے بغیر بھارتیہ جنتاپارٹی ملک کو ہندو راشٹربنانا چاہتی ہے۔ ششی تھرور کلکتہ لٹریری میٹ کے دوران تبادلہ خیال کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اصل میں حکمراں جماعت ہی ٹکر ے ٹکرے کینگ ہے ۔جو ملک کو مذہب اور ذات پات کی بنیاد پر ٹکرو ٹکروں میں تقسیم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
View more
Thu, 23 Jan 2020 11:01:27
جموں وکشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا کہ سیکورٹی فورسز نے وادی میں انسداد ملی ٹینسی کاروائیاں تیز کردی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی کشمیر میں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران آدھ درجن آپریشن کامیاب ثابت ہوئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy