Fri, 24 Jan 2020 18:34:00
مخدوم کالونی میں گذشتہ پچیس سالوں سے قومی، ملی، تعلیمی، سماجی، فلاحی اور نوجوانوں کو متحد رکھنے کے لئے قائم الہلال اسوسی ایشن کے لئے گذشتہ روز عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا جس میں جناب عبدالرحیم صدر اور جناب روشن کننگوڈا جنرل سکریٹری کے اہم عہدہ پر فائز ہوگئے۔ بدھ کی شب کو منعقدہ انتخابات میں مولوی فیضان ایس ایم نائب صدر، مولوی سعید جوکاکو نائب سکریٹری، مولوی عمران کنڈلور محاسب اور مو
View more
Fri, 24 Jan 2020 01:05:56
قومی شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ مظاہرین کا حوصلہ بڑھانے کے لئے آنے والے بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر نے کہا کہ شاہین باغ خاتون مظاہرین کا نام پوری دنیا میں لیا جارہے اور پہلے لوگ جلیانوالا باغ کو جانتے تھے اور اب اسی طرز پر شاہین کو باغ جانتے ہیں۔
View more
Fri, 24 Jan 2020 01:02:04
وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقے وارانسی میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے کے لئے بینیا پارک میں جمعرات کو اکٹھا ہونے والی خواتین کے مظاہرے کو ختم کرانے کے لئے پولیس نے طاقت کا استعمال کیا،
View more
Fri, 24 Jan 2020 00:58:44
اقتصادی تنگی کا سامنا کر رہے پاکستان نے ہندوستان سے تعلقات کو معمول پر لانے کیلئے اقوام متحدہ اور امریکہ سے مداخلت کرنے کی اپیل کی ہے۔
View more
Fri, 24 Jan 2020 00:56:32
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر محمد اظہرالدین نے ان کے خلا ف ایف آئی آردرج کرنے والوں کے خلاف 100 کروڑروپئے کے ہتک عزت کا معاملہ درج کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Fri, 24 Jan 2020 00:51:59
سپریم کورٹ نے رام سیتو کو قدیم تاریخی یادگار قرار دینے سے متعلق عرضی پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈر سبرامنیم سوامی کو تین ماہ بعد دوبارہ اس کے سامنے معاملہ اٹھانے کو کہا ہے۔
View more
Fri, 24 Jan 2020 00:49:10
سعودی عرب میں راجستھان سمیت دیگر ریاستوں کے تقریباََ 34 افراد پھنسے ہیں جو وطن واپسی کے لئے حکومت سے مدد کی درخواست کر رہے ہیں۔
View more
Fri, 24 Jan 2020 00:46:07
مغربی بنگال کے بی جے پی لیڈر اور نیتاجی سبھاس چندر بوس کی بہن کے پوتے چندر کمار آج کہا ہے کہ اگر ان کی پارٹی ملک کو متحد کرنے کے لئے نیتاجی سبھاش چندربوس کے سیکولر آئیڈیا پر عمل نہیں کیا تو ملک بکھر جائے گا۔
View more
Fri, 24 Jan 2020 00:42:16
سیاہ قانون سی اے اے، این آر سی سی اور این پی آر اور جواہر لال نہرو یونیورسٹی، جامعہ ملیہ اسلامیہ و علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا پر تشدد کے خلاف شاہین باغ میں جاری دھرنے کی طرز پر ملک بھر میں خواتین کے دھرنے لگاتار جاری ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy