Fri, 24 Jan 2020 21:23:40
نیتاجی سبھاش چندر بوس کو یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کلکتہ کارپوریشن کے میئر و ریاستی وزیر فرہاد حکیم نے کہا کہ اگر آج نتیاجی سبھاش چندر بوس زندہ ہوتے تو ملک میں ”شہریت ترمیمی ایکٹ“ نافذ نہیں ہوتا۔
View more
Fri, 24 Jan 2020 21:20:36
راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ مرکز میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)حکومت اہم مسائل سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کے لئے شہریت ترمیمی قانون (سی اےاے)لائی ہے۔
View more
Fri, 24 Jan 2020 21:16:07
بایاں محاذ کی پارٹیوں نے 25 جنوری یعنی ہفتہ کے روز شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)، قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) اور قومی آبادی رجسٹر (این پی آر) کے خلاف بطور احتجاج انسانی زنجیر بنانے کا اعلان کیا ہے اور اس میں سبھی سے شرکت کی اپیل کی ہے۔
View more
Fri, 24 Jan 2020 21:14:03
عوامی منتخب نمائندوں اور سرکاری افسران کی طرف سے کی جانے والی بدعنوانیوں کا سلسلہ کہیں بھی رکتا ہوانظر نہیں آتا۔ سرکاری فنڈ کے غلط استعمال کے واقعات ہر جگہ دیکھنے کو مل رہے ہیں۔
View more
Fri, 24 Jan 2020 21:09:10
شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ اور جامعہ ملیہ اسلامیہ میں جاری مظاہرے میں بہت سے لوگ ایسے لوگ ہیں جو اس مظاہرہ کو کامیاب کرنے میں اپنا تعاون پیش کر رہے ہیں،
View more
Fri, 24 Jan 2020 21:08:49
مرکزی حکومت کے ساگر مالا منصوبے کے تحت کاروار بندرگاہ کی دوسرے مرحلے کی توسیع شروع کرنے پر ماہی گیروں اور مقامی افراد نے پچھلے کئی دنوں سے مخالفت اور احتجاجی مہم شروع کررکھی تھی، جس کے علاوہ ماہی گیری کے ساتھ ساتھ بازار میں مچھلی کی خرید وفروخت بھی بند تھی۔
View more
Fri, 24 Jan 2020 21:05:58
کوئی کہہ رہا ہے کہ 8 تاریخ کو دہلی میں ’ہندوستان بنام پاکستان‘ مقابلہ ہوگا، تو کوئی کہہ رہا ہے کہ مفت وائی فائی ڈھونڈتے ڈھونڈتے فون کی بیٹری ختم ہو گئی،
View more