Sat, 25 Jan 2020 10:53:28
وزیر برائے محصولات آر اشوک نے ودھان سودھا میں نامہ نگاروں کی ان سے ملاقات کے دوران واضح کیا ہے کہ کانگریس کے دور حکومت میں جو توہم پرستی بل منظوری کے لئے اسمبلی میں پیش کیاتھا اس میں چند ایک ترمیمات کے ذریعہ اسے ریاستی بی جے پی حکومت منظور کرنے آمادہ ہے۔
View more
Sat, 25 Jan 2020 10:48:10
ریاست کرناٹک اور خاص طور پر بنگلور شہر میں پلاسٹک پر پابندی کے ضابطوں کو جس انداز میں نافذ کیا جا رہا ہے اس کی وجہ سے پلاسٹک کا کاروبار کرنے والے افراد خاص طورپر بہت ہی زیادہ متاثر ہو رہے ہیں
View more
Sat, 25 Jan 2020 10:44:21
ریاستی حکومت نے یہ لازمی بنایا ہے کہ یومِ جمہوریہ تقریبات میں اسکول اور کالج لازمی طور پر ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی تصویر رکھیں۔
View more
Sat, 25 Jan 2020 10:40:15
کرناٹک ہائی کورٹ نے جمعرات کوحکومت کو ہدایت دی کہ یلہنکا ایر بیس پر 2019کے دو سالہ ایر شو کے دوران ہوئی آتشزدگی کی تحقیق میں ہوئی پیش رفت کی رپورٹ دے۔
View more
Sat, 25 Jan 2020 10:34:54
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے نے ملک کے عوام پر ٹیکس کا بوجھ کم کرنے اور ملک کی ہمہ جہت ترقی کے لئے خصوصی کوشش کئے جانے کی مرکزی حکومت کو صلاح دی ہے -
View more
Fri, 24 Jan 2020 23:34:35
قومی شہریت (ترمیمی) قانون، این آر سی اور این پی آر کے کے سلسلے میں جاری مظاہرے کے دوران جنوبی دہلی کا حوض رانی علاقے میں بھی خواتین کا مظاہرہ شروع ہوگیا ہے۔
View more
Fri, 24 Jan 2020 23:18:17
بی جے پی کے سابق سینئر رہنما یشونت سنہا نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے حوالہ سے ’بھگوا پارٹی‘ پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی نے اس قانون کو بلا ضرورت ملک پر مسلط کرنے کی کوشش کی ہے اور اس کا اس کا خمیازہ اسے جلد بدیر بھگتنا پڑے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy