Sat, 25 Jan 2020 13:20:17
بیرون بھٹکل میں قائم بھٹکل کی آٹھ جماعتوں پر مشتمل انڈین نوائط فورم (آئی این ایف) نے اپنے ادارہ کے لئے خوبصورت لوگو (LOGO) ڈیزائن کرنے کا مقابلہ منعقد کیا ہے اور سب سے خوبصورت اور بہترین لوگو ڈیزائن کرنے پر دس ہزار روپئے کے انعامات کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sat, 25 Jan 2020 13:07:01
ضلع اُترکنڑا کے ہلیال میں بس کی ٹکر سے بائک پر سوار دو لوگوں کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جن کی شناخت ہلیال تعلقہ کے تٹے گیرا دیہات کے رہنے والے شیوجی رام چندرامیراشی (21) اور منجوناتھ مُنپّا میراشی (22) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sat, 25 Jan 2020 12:13:12
ترکی کے مشرقی علاقوں میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصان کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں18 افراد جاں بحق اور 500 سےزیادہ زخمی ہوچکے ہیں۔
View more
Sat, 25 Jan 2020 11:48:39
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) نے منگلور ایر پورٹ میں بم رکھنے والے دہشت گرد آدتیہ راؤ معاملے میں سچائی کو سامنے لانے اور وزیر اعلی و وزیر داخلہ کے استعفی کے مطالبے کو لیکر بنگلور ٹاؤن ہال میں ایک احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا۔
View more
Sat, 25 Jan 2020 11:37:15
شہرکے پولیس کمشنر بھاسکر راؤ نے یوم جمہوریہ تقریبات کیلئے شہراور مانک شاہ پریڈ گراؤنڈ پر سکیورٹی انتظامات کی تفصیلات پیش کرنے کے دوران واضح کیا کہ 26جنوری کو شہر بھر میں یوم جمہوریہ تقریبات منانے والے اداروں انجمنوں پر کوئی پابندی عائد نہیں ہے -
View more
Sat, 25 Jan 2020 11:31:32
سی اے اے کی حمایت پر مبنی نا م نہاد ریلی میں شرانگیزوں کی شرارت کے بعد ریلی حامیوں کی طرف سے لوٹ پاٹ اور اقلیتی برادری کو نشانہ بنائے جانے کے بعد سرکاری طورپر بگڑے حالات پر قابو پانے کا اعلان کیا گیا ہے -
View more
Sat, 25 Jan 2020 11:27:11
شیوسینا کے ذریعہ بی جے پی سے رشتہ توڑے جانے اور مہاراشٹر میں کانگریس و این سی پی کے ساتھ مل کر حکومت سازی کے بعد سے ہی مرکز کی مودی حکومت اور مہاراشٹر حکومت کے درمیان اختلافات منظر عام پر آنے شروع ہو گئے تھے، جو اب بڑھتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔
View more
Sat, 25 Jan 2020 11:22:29
راجستھان کے جے پور میں جمعہ کے روز آئین۔جمہوریت بچاؤ مہم کے ذریعہ سی اے اے منسوخ کرنے اور این آر سی اور این پی آر کا عمل روکنے کے مطالبے پر احتجاجی مارچ نکالا گیا۔ مارچ میں بڑی تعداد میں خواتین اور مردوں نے شرکت کی۔ مارچ راج بھون پر جا کر اختتام پزیر ہوا جہاں گورنر کو اے ڈی سی کے ذریعے میمورنڈم پیش کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy