Sun, 26 Jan 2020 14:16:58
شہریت قانون کی مخالفت کرنے والے احتجاجیوں نے آج 26 جنوری کے موقع پر پورے جوش و خروش کے ساتھ یوم جمہوریہ کی تقریب منائی اور لاکھوں لوگوں کی موجودگی میں شاہین باغ میں ہی ترنگا جھنڈا لہراتے ہوئے ملک میں نئے انقلاب کی جھلک دکھائی۔
View more
Sun, 26 Jan 2020 13:53:23
ملک بھر میں جہاں 71 ویں یوم جمہوریہ کا جشن منایا جارہا ہے ، وہیں سعودی عربیہ کے جدہ میں مقیم بھٹکل کے عوام نے بھی یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے جشن میں شرکت کی ہے اور موقع پرموجود کونسل جنرل محمد نور رحمن شیخ کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے مبارکبادیوں کا تبادلہ کیا ہے۔
View more
Sun, 26 Jan 2020 09:47:28
جیسے جیسے شہریت قانون کی مخالفت میں اُٹھنے والی آوازوں کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے، یہ اُتنی ہی تیزی کے ساتھ اُبھرتی نظر آرہی ہے، اب تازہ خبر ریاست کرناٹک کے شہر شموگہ سے سامنے آئی ہے جہاں 25 جنوری کی شام سے ہی آر ایم نگر میں موجود پبلک پارک میں خواتین کی بھیڑ جمع ہونی شروع ہوگئی اورپارک کچھ ہی دیر میں شاہین باغ میں تبدیل ہونا شروع ہوگیا۔
View more
Sun, 26 Jan 2020 01:00:08
بھٹکل میں وی دی انڈین (بھٹکل) کی جانب سے تعلقہ اسٹڈیم کے باہر رات بارہ بجے یوم جمہوریہ کی تقریب نظر آئی جہاں عوام نے ہندوستانی آئین کی تجاویز پڑھ کر ہندوستانی دستور کے تحفظ کا عہد لیا۔
View more
Sat, 25 Jan 2020 20:53:29
صدر جمہوریہ رامناتھ کووند نے جمہوریت کے لئے حکمراں اور اپوزیشن دونوں فریقوں کو اہم قرار دیتے ہوئے عوام خاص طورپر نوجوانوں کو بابائے قوم مہاتما گاندھی کے عدم تشددے کے منتر کو ہمیشہ یاد رکھنے کی تلقین کی۔
View more
Sat, 25 Jan 2020 20:48:32
قومی شہریت (ترمیمی) قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ مظاہرے کو جہاں ایک طرف میڈیا کے ایک طبقہ کی طرف سے نشانہ بنایا جارہا ہے
View more
Sat, 25 Jan 2020 20:37:48
اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے تاریخی مقام گھنٹہ گھر پر شہریت (ترمیمی) قانون کے خلاف گزشتہ 8 دنوں سے جاری احتجاج کے دوران سنیچر کے روز پولیس نے تحریک کاروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے درجنوں مرد و خواتین کو گرفتار کیا ہے۔
View more