Mon, 27 Jan 2020 20:58:53
7/11 ممبئی لوکل ٹرین بم دھماکہ معاملے میں آج ممبئی ہائی کورٹ کی دو رکنی بینچ نے فریقین کو کہا کہ وہ بحث کرنے کے لیئے تیار رہیں
View more
Mon, 27 Jan 2020 20:27:56
بھٹکل کے دیگر اسکولوں اور کالجوں کی طرح ہر سال کی طرح امسال بھی انجمن پی یو کالج فور ویمن میں 71 واں یوم جمہوریہ منایا گیا جس کے تحت انجمن پی۔یو۔کالج فار ویمن بھٹکل کے خدیجہ سید علی کیمپس کے احاطے میں پرنسپل ڈاکٹر فر زانہ محتشم کی زیرِنگرانی ایک چھوٹی سی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا۔
View more
Mon, 27 Jan 2020 19:48:23
پاپولر فرنٹ آف انڈیا نے اخباری بیان جاری کرتے ہوئے اُن تمام خبروں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے، جنہیں مختلف نیوز چینلوں نے اس طرح سے بیان کیا ہے کہ سی اے اے مخالف مظاہروں کو بھڑکانے کے لئے پاپولر فرنٹ نے بڑی رقم خرچ کی ہے۔ پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ نیوز چینلوں نے اس رپورٹ کو ”نامعلوم ذرائع“ کے حوالے سے انفورسمنٹ ڈائرکٹریٹ (ای ڈی) سے منسوب کیا ہے، لیکن ای ڈی نے نہ تو ان کی تنظیم سے کوئی رابط
View more
Mon, 27 Jan 2020 12:51:01
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دوران منگلورو بندر پولیس اسٹیشن کے حدود میں عزیزالدین روڈ پر جہاں پولیس فائرنگ کی وجہ سے عبدالجلیل اور نوشین نامی دو افراد ہلاک ہوئے تھے، اسی مقام پر عوام نے یوم جمہوریہ کی تقریب منعقد کی۔
View more
Mon, 27 Jan 2020 12:46:39
اتوا کی شام5بجے قریب کنداپور کے قریب واقع پنچاگنگاولی ندی کے پُل پر سے کے جی گنیش (45سال) نے ندی میں چھلانگ لگادی تھی۔ آج صبح میں گنیش کی لاش بوگڈی کاڈو،ہیماڈی کے علاقے میں ندی سے برآمد ہوئی ہے۔
View more
Mon, 27 Jan 2020 12:12:35
امریکہ کےکالابساس علاقے میں اتوار کے روز ہوئے ایک ہیلی کاپٹر کے حادثے میں نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن (این بی اے) کے سابق عظیم کھلاڑی کوبی برائنٹ سمیت 9دیگر افراد ہلاک ہوگئے۔لاس اینجلس کاؤنٹی شیریف الیکس ولانویوا نےاس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ’’باسکٹ بال کے عظیم کھلاڑی کوبی برائنٹ کے ساتھ ہیلی کاپٹر میں سوار دیگر 9افراد کی بھی موت ہوگئی ہے۔
View more
Mon, 27 Jan 2020 11:57:00
منگلورو میں شہریت ترمیمی قانون سی اے اے اور این آر سی کی حمایت میں اجلاس عام کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ملک کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ شرکت کررہے ہیں۔
View more
Mon, 27 Jan 2020 11:40:14
بھیم آرمی کے سربراہ دلت لیڈر چندر شیکھر آزاد کو حیدرآباد پولیس نے احتیاطی گرفتاری کے تحت حراست میں لے لیا اور انہیں ایک نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔
View more
Mon, 27 Jan 2020 11:30:24
بہار کی راجدھانی پٹنہ کے جے ڈی ویمنس کالج میں طالبات کے برقع پہننے پر روک لگانے کے بعد زبردست ہنگامہ برپا ہو گیا تھا۔ اس ہنگامے کو دیکھتے ہوئے کالج انتظامیہ نے فیصلہ واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy