Tue, 28 Jan 2020 00:02:26
آندھرا پردیش کی کابینہ نے پیر کو ایک قرارداد منظور کرکے ریاستی قانون ساز کونسل کو ختم کرنے کے عمل کو ہری جھنڈی دکھا دی۔
View more
Mon, 27 Jan 2020 23:53:43
ملک بھر میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جاری مظاہروں کے درمیان مغربی بنگال حکومت نے سی اے اے کے خلاف اسمبلی میں تجویز پیش کی۔
View more
Mon, 27 Jan 2020 23:50:23
کامرس وصنعت اور ریلوے کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج نئی دہلی میں منعقدہ انڈیا – برازیل بزنس فارم کے افتتاحی اجلاس سے اپنے خطاب کے دوران کہاہے کہ وفاقیاتی جمہوریہ برازیل کے صدر جیر بولسونارو کے دورے سے ہندوستان اور برازیل کی دو طرفہ شراکت داری کی اہمت کا پتہ چلتا ہے۔
View more
Mon, 27 Jan 2020 23:46:24
شاہین باغ میں شہریت ترمیمی قانون (CAA) کیخلاف احتجاج کے لیے بی جے پی پر الزام لگانے والے دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال پر ان کے سابق ساتھی کمار وشواس نے بھی حملہ بول دیا ہے۔
View more
Mon, 27 Jan 2020 21:29:44
بی جے پی لیڈر اور مودی کابینہ میں مالیات ریاست وزیر جیسا اہم عہدہ سنبھالنے والے انوراگ ٹھاکر متنازعہ اور نفرت آمیز نعرہ لگا کر نشانے پر آ گئے ہیں۔
View more
Mon, 27 Jan 2020 21:25:52
مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں بھی دہلی کے شاہین باغ کے طرز پر شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور قومی شہری رجسٹر (این آرسی) کو لے کر مظاہرہ شروع ہو گیا ہے۔
View more
Mon, 27 Jan 2020 21:23:19
دہلی اسمبلی انتخابات کے پیش نظرنجی ٹی وی کے پروگرام میں عام آدمی پارٹی،کانگریس اور بی جے پیکے لیڈروں نے ایک دوسرے کے کام اور مسائل پر سوال اٹھائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy