Mon, 20 Apr 2020 13:38:57
کورونا وائرس کی وبا ء جہاں ملک بھر میں شدت اختیار کرتی جارہی ہے بالکل اتنی ہی شدت سے فرقہ وارانہ وائرس بھی تمام ہندوستان میں پھیلتا جارہا ہے،
View more
Mon, 20 Apr 2020 11:51:40
امراض اطفال کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اگربچوں میں کوروناوائرس کی علامتیں پائی جائیں تو پریشان اورگھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ یہ وائرس بچوں میں مہلک اورخطرناک صورتحال اختیارنہیں کرسکتا،بچوں کا عمل تنفس کووڈ۔19 سے زیادہ متاثرنہیں ہوگا۔
View more
Mon, 20 Apr 2020 11:41:23
کرناٹک میں کورونااوائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد میں اتوار کے روز قدرے کمی رہی اور صرف 6 تازہ معاملات سامنے آئے لیکن اس کے ساتھ ہی اس مہلک وائرس سے متاثر ہونے والے دو اور لوگوں کی موت کے ساتھ مرنے والوں کی تعداد 16 تک جا پہنچی ۔
View more
Sun, 19 Apr 2020 23:17:33
ساحلی کرناٹکا میں کوویڈ۔19 وبا پھیلنے کےبعد آج اتوار کو پہلی موت واقع ہوئی ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق ضلع جنوبی کینرا کے بنٹوال تعلقہ کے کسبا دیہات میں ایک 45 سالہ خاتون علاج کارگر نہ ہونے کے نتیجے میں آج اتوار صبح چل بسی ہے۔
View more
Sun, 19 Apr 2020 17:25:21
لاک ڈاؤن کی وجہ سے ضلع شمالی کینر امیں جو قوانین نافذ ہیں اس میں ایک اور شق کا اضافہ کرتے ہوئے عوام کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ مقامی تحصیلدار یا پولیس آفیسر کی طرف سے اجازت حاصل کیے بغیر کسی بھی نئے شخص کو اپنا مکان یا کمرہ کرایے پر ہرگز نہ دیں۔
View more
Sun, 19 Apr 2020 17:16:10
کورونا وائرس کی وبا ء پھیلنے کے بعد ضلع شمالی کینرا میں خصوصی طور پرجو ماحول گرم ہوگیا تھا اور لاک ڈاؤن کے نفاذ میں جو سختی برتی جارہی تھی اس میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔
View more
Sun, 19 Apr 2020 17:11:34
بحریہ نے ہفتے کے روز کہا کہ کورونا وائرس کی زد میں آنے والے اس کے 26 جوانوں کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے اور اس کے علاوہ بحری بیڑوں، پنڈبیوں یا فضائیہ کے اڈوں پر تعینات کوئی بھی جوان متاثر نہیں ہے اور تمام مہم بدستور جاری ہیں۔
View more
Sun, 19 Apr 2020 17:02:43
امریکا میں کووڈ-19 بیماری کے شافی علاج کے لیے ایک دوا ریمڈِسیوِ تیار کی گئی ہے۔ اس دوا کی آزمائش اب ایسے بندروں پر شروع کر دی گئی ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy