Sun, 19 Apr 2020 16:38:40
ریاستی نائب وزیراعلیٰ ووزیر برائے اعلیٰ تعلیم ڈاکٹر اشوتھ نارائن نے بتایاکہ لاک ڈاؤن کے پیش نظر یونیورسٹیوں کے امتحانات جون کے اندر منعقد کرنے کامنصوبہ ہے۔
View more
Sun, 19 Apr 2020 16:16:04
ضلع کے تمام مسلمانوں کو چاہئے کہ وہ لاک ڈؤان و سیل ڈؤان کے پیش نظر رمضان المبارک میں ریاستی وقف بورڈ اور امارت شریعہ کرناٹک کی ہدایت پر عمل کرنے کی کوشش کریں۔ یہ گذارش ضلع پنچایت کی سی ای او و کورونا وائرس کے متعلق ضلع نوڈل آفیسر فوزیہ ترنم نے اردو اخبارات کے نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
View more
Sun, 19 Apr 2020 12:52:26
ضلع جنوبی کینرا میں کورونا وائرس وباء کے پوزیٹیو معاملات کے پیش نظر 7علاقوں کو اب’کنٹینمنٹ زونس‘(سخت روک تھام والا علاقہ) میں بدل دیا گیا ہے۔
View more
Sun, 19 Apr 2020 12:46:50
ضلع جنوبی کینرا کے 13ویں پوزیٹیو معاملے کے طور پر اپن انگڈی کا جو کیس سامنے آیا ہے اس شخص کے گھروالوں کا باہری لوگوں سے رابطہ منقطع کرنے کے لئے کوارنٹائن کردیا گیا ہے اور اس کے گھر پر سیل لگادی گئی ہے۔
View more
Sun, 19 Apr 2020 12:42:33
جنوبی کینرا کے ضلع انچارج وزیر کوٹا سرینواس پجاری نے بتایا ہے کہ ریاستی حکومت نے تعمیراتی مزدوروں کے بینک کھاتوں میں ریلیف کے طور پر 2ہزار روپے فی کس جمع کردئے ہیں۔
View more
Sun, 19 Apr 2020 12:36:47
سردی، کھانسی، بخار اور سانس میں تکلیف جیسی شکایات ہونے پر عام طور پر لوگ سیدھے میڈیکل اسٹور میں جاکر کوئی گولی یا کھانسی کی شربت لیتے ہیں۔ لیکن اب منگلورو ڈیویزن کے ڈرگ کنٹرولر نے اس کے خلاف سخت حکم جاری کیا ہے۔
View more
Sun, 19 Apr 2020 12:29:46
اہرینِ امرضِ چشم نے عوام کو متنبہ کیا ہے آنکھوں کے ذریعے کورونا وائرس کی منتقلی ہو سکتی ہے اور انہیں حفاظتی چشمے پہننے کا مشورہ دیا ہے۔
View more
Sun, 19 Apr 2020 12:23:33
کرناٹک اقلیتی کمیشن کے چیر مین عبدالعظیم نے ہفتہ کے روز دارالعلوم سبیل الرشاد پہنچ کر کورونا وائرس سے نپٹنے کے لئے حکومت کی طرف سے نافذ اقدامات کو موثر بنانے کے لئے بنگلورو کے ممتاز علمائے کرام کے ساتھ مشورہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy