Mon, 20 Apr 2020 23:21:10
کورونا انفیکشن کے بڑھتے معاملوں کے درمیان طبی اہلکاروں اور پولس اہلکاروں میں تو پہلے سے ہی خوف کا ماحول دیکھنے کو مل رہا ہے،
View more
Mon, 20 Apr 2020 23:18:12
ہندوستان میں کورونا وائرس تیزی کے ساتھ پیر پسار رہا ہے۔ اب تک 17500 سے زیادہ لوگ وائرس کی زد میں آ چکے ہیں جب کہ 500 سے زائد لوگوں کی اس سے موت ہو گئی ہے۔
View more
Mon, 20 Apr 2020 23:12:39
اترپردیش کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ مرکزی وزیر و امیٹھی سے رکن پارلیمان اسمرتی ایرانی اپنی ناکامی کو چھپانے کے لئے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی جانب سے امیٹھی حلقے کے عوام کے لئے بھیجے گئے راحت رسانی اشیاء کی تقسیم میں روکاوٹ پیدا کر رہی ہیں۔
View more
Mon, 20 Apr 2020 23:06:22
ایک طرف لوگ کورونا انفیکشن کے بڑھتے معاملوں کی وجہ سے دہشت میں ہیں اور دوسری طرف کچھ لوگ ایسے ماحول میں بھی بدعنوانی اور کالابازاری سے باز نہیں آ رہے۔
View more
Mon, 20 Apr 2020 23:01:57
جموں و کشمیر پولس نے وادی کشمیر سے تعلق رکھنے والی ایک معروف خاتون فوٹو جرنلسٹ مسرت زہرا کے خلاف سوشل میڈیا پر 'ملک دشمن پوسٹس' اپ لوڈ کرنے کی پاداش میں ایف آئی آر درج کی ہے۔
View more
Mon, 20 Apr 2020 22:43:25
اڈپی میں لاک ڈاؤن قوانین نافذ رہنے کے باوجود متعلقہ سرکاری افسران سے اجازت نامہ حاصل کیے بغیر شادی کی محفل سجانے پر 11افراد کے خلاف منی پال پولیس نے معاملہ درج کرلیا ہے۔
View more
Mon, 20 Apr 2020 22:40:00
منگلورو میں لاک ڈاؤن کے قوانین پر سختی سے عمل کیا جارہا ہے اور بغیر اجازت کے سڑک پر دوڑائی جانے والی گاڑیاں ضبط کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
View more
Mon, 20 Apr 2020 22:37:06
کووڈ 19کی وباء پر قابو پانے کے اقدام کے طور پر جنوبی کینرا کے ڈپٹی کمشنر نے عوام سے اپیل کی ہے کہ جنوری 2020ا ور اس کے بعد کے دنوں میں بیرونی ممالک سے جو لوگ ضلع میں واپس لوٹے ہیں انہیں اپنے متعلق ضروری معلومات ضلع انتظامیہ کو فراہم کرنا ہوگا۔
View more