Sat, 18 Apr 2020 16:27:31
کانگریس نے کہا ہے کہ دہلی میں کورونا وائرس ’کوویڈ19‘سے انفیکشن کی حالت مسلسل بگڑ رہی ہے اور اسے جلد کنٹرول نہیں کیا گیا تو دارالحکومت اس وبا کے تیسرے اور سب سے خطرناک مرحملے میں داخل ہو سکتی ہے۔
View more
Sat, 18 Apr 2020 16:23:38
اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مسجد میں اجتماعی طور سے نماز ادا کرنے کے الزام میں پولیس نے جمعہ کو امام سمیت 10 افراد کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Sat, 18 Apr 2020 16:19:54
پنجاب میں لدھیانہ کے اسسٹنٹ پولیس کمشنر انل کوہلی کی رپورٹ کورونا پازیٹیو آنے کے بعد ان کی بیوی اور ایس ایچ او تھانہ جودھیوال ارش پریت کور اور ایک کانسٹبل کی بھی کی رپورٹ پازیٹیو آئی ہے۔
View more
Sat, 18 Apr 2020 16:15:20
ہندوستان میں گزشتہ ایک مہینے میں بہت کچھ بدل گیا ہے۔ کورونا وائرس انفیکشن کے بڑھتے اثرات کے درمیان کئی لوگوں کی طرز زندگی بدل گئی ہے تو کئی لوگوں نے اپنا ذریعہ معاش ہی بدل دیا ہے۔
View more
Sat, 18 Apr 2020 16:10:27
اترپردیش کے ضلع لکھیم پور کھیری میں کورونا وائرس متاثرہ تین مریضوں کی رپورٹ آج منفی آئی ہے۔ ضلع مجسٹریٹ ایس کے سنگھ نے سنیچر کو یہاں بتایا کہ ضلع میں گزشتہ 14مارچ کے بعد 4 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔
View more
Sat, 18 Apr 2020 16:06:10
ملک بھر میں کوروناوائرس کے 13,000 سے زیادہ معاملے سامنے آچکے ہیں۔ اب ایک بڑی خبر ہے کہ اس مہلک بیماری کا اثر ہندوستانی بحریہ تک جا پہنچا ہے۔
View more
Sat, 18 Apr 2020 15:56:56
کورونا وائرس کا قہر پوری دنیا میں جاری ہے۔ دنیا کے لیے وبا بن چیکے اس وائرس سے اب تک 22 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہیں جب کہ ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔
View more
Sat, 18 Apr 2020 15:51:04
یمن میں آئینی حکومت کے حامی عرب اتحاد نے جمعے کے روز اعلان کیا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حوثی ملیشیا نے 114 مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy