Tue, 21 Apr 2020 18:08:46
ریاستی حکومت کی جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق لاک ڈاؤن کی وجہ سے مالی طور پر کمزورقلمکاروں اور فنکاروں کو 2ہزا ر روپے مالی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔
View more
Tue, 21 Apr 2020 17:02:12
بھٹکل میں لاک ڈاون کے چلتے پولس کی جانب سے سخت جانچ کی جارہی ہے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر گھومنے والوں پر کاروائیاں ہورہی ہیں۔ شمس الدین سرکل، اولڈ بس اسٹائند اور دیگر ناکوں پر پولس کی جانب سے سخت سیکوریٹی انتظامات پہلے سے ہی تھے مگر اب مدینہ کالونی اور جامعہ آباد روڈ سمیت اندرونی راستوں پر بھی پولس کی سخت نگرانی کئے جانے کی خبر ملی ہے۔
View more
Tue, 21 Apr 2020 14:19:47
بھٹکل میں لاک ڈاون کے دوران لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے مسجد میں نماز پڑھ رہے تین لوگوں کو پولس مسجد سے اُٹھاکر پولس تھانہ لے جانے کی اطلاع موصول ہوئی تھی جس کے بعد سوشیل میڈیا پر عوام ذمہ داران کی خاموشی اور پولس کے رول پر بھی سوالات اُٹھارہے ہیں۔ مگر ایس پی نے اس تعلق سے وضاحت کی ہے کہ تینوں کو وارننگ دے کر رہا کیا جاچکا ہے۔
View more
Tue, 21 Apr 2020 14:08:03
1920میں بھارت کے ایک امیر شخص نے اپنے بیٹے کو قانون کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد بیاریسٹر بنانے کے اہم ارادے کے ساتھ جہاز میں بیٹھا کر برطانیہ کوروانہ کیا تھا۔ اس زمانے میں امیر گھرانے میں یہ پیشہ فیشن بن چکا تھا لیکن وہ نوجوان وکیل بننا نہیں چاہتا تھا بلکہ اس کادل کیمسٹری سے جڑا ہوا تھا۔
View more
Tue, 21 Apr 2020 13:12:11
کووڈ 19وباء کے پس منظر میں لاگو کیے گئے لاک ڈاؤن کے قوانین پر ضلع شمالی کینرا میں سختی کے ساتھ عمل درآمد کیا جارہا ہے۔
View more
Tue, 21 Apr 2020 13:03:32
منگلورو اور اڈپی ضلع میں 300پٹرول بنک مالکوں نے یہ طے کرلیا ہے کہ ماسک نہ پہنے ہوئے موٹر گاڑی والے کو پٹرول فروخت نہیں جائے گا۔اس کا مقصد لوگوں کو باہر نکلتے وقت لازمی طور پر ماسک پہننے پر آمادہ کرنا ہے، کیونکہ کورونا وباء کی شدت دیکھتے ہوئے بھی کچھ لوگ ماسک پہننے کی پابندی نہیں کر رہے ہیں۔
View more
Tue, 21 Apr 2020 13:00:26
بھٹکل سمیت ضلع شمالی کینرا کے مختلف شہروں میں رات میں اچانک بادلوں کی گڑگڑاہٹ اور بجلیوں کی گرج کے ساتھ تیز برسات شروع ہوگئی۔ بھٹکل میں رات گیارہ بجے کے قریب بجلیاں کڑکنے لگیں اور برسات ہونے لگی۔ اور اسی کے ساتھاالیکٹری سٹی جو غائب ہوئی تو صبح دس بجے کے بعد بحال ہوئی۔
View more
Mon, 20 Apr 2020 23:41:26
ملک بھر میں کورونا وائرس انفیکشن کے مریضوں کی تعداد لگاتار بڑھتی جا رہی ہے۔ کورونا وائرس نے ملک کی تقریباً سبھی ریاستوں کو اپنی زد میں لے لیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy