Wed, 22 Apr 2020 16:13:16
ہوناور میں دسمبر 2017میں ہوئی پریش میستا نامی نوجوان کی غیر فطری موت کے بعد ہوناور، منکی، کمٹہ، سرسی، انکولہ، کاروار، جوئیڈا اور رام نگر میں بی جے پی اور ہندو تنظیموں کے مشتعل کارکنا ن توڑپھوڑ اورآگ زنی کرتے ہوئے فساد مچایا تھا۔
View more
Wed, 22 Apr 2020 16:07:00
اڈپی سے تعلق رکھنے والے مگر خلیج میں طبی سہولیات کی فراہمی کے ذریعے دنیا کے امیرترین تاجروں میں شمار ہونے والے بی آر شیٹی نے گزشتہ سال ضلع شمالی کینرا کے کمٹہ میں ایک ملٹی اسپیشالیٹی اسپتال قائم کرنے کا اعلان کیا جس سے یہاں کے عوام کی ایک دیرینہ خواہش پوری ہونے کی امید بندھ گئی تھی۔
View more
Wed, 22 Apr 2020 14:30:21
بنٹوال میں کورونا وائرس سے متاثرہ ایک مریضہ کی موت کے بعد اس کے رابطے میں آنے والے پڑوسی خاتون کی جانچ رپورٹ بھی پوزیٹیو آگئی، جس کے بعد ضلع جنوبی کینرا میں وباء سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 16ہوگئی ہے۔اس وقت 3مریض زیر علاج ہیں جبکہ 12مریضو ں کو صحتیابی کے بعد چھٹی دیدی گئی ہے۔
View more
Wed, 22 Apr 2020 00:58:43
بھٹکل میں کئی سماجی و فلاحی اداروں کی طرف سے غریبوں اور مستحق لوگوں کو راشن کٹس دینے کا سلسلہ جاری ہے جن میں بعض ادارے 25 اور 50 کٹس تقسیم کرکے اپنے فوٹوز خود سوشیل میڈیا میں وائرل کررہے ہیں، تو وہیں بھٹکل کے بعض ادارے اور بعض سرمایہ دار ایسے بھی ہیں جو خاموشی کے ساتھ اپنے طور پر سو اور دو سو اور پانچ سو کٹس بھی تقسیم کرچکے ہیں جن کے تعلق سے بعض جاننے والے لوگوں کو ہی معلوم ہے۔
View more
Tue, 21 Apr 2020 22:50:28
کانگریس نے کہا ہے کہ بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں غیرمتوقع گراوٹ سے حکومت نے لاکھوں روپے کا منافع حاصل کیا ہے، لہذا کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا بحران سے جوجھ رہے غریبوں کو اس کا فائدہ دینا چاہیے۔
View more
Tue, 21 Apr 2020 22:47:15
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے چاول سے سینیٹائز بنانے کی حکومت کی منصوبہ بندی پر حیرانی ظاہر کرتے ہوئے اسے لاک ڈاؤن کی وجہ سے فاقہ کشی کا سامنا کرنے والے لوگوں کے ساتھ ناانصافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملک کے غریبوں کو وقت رہتے اپنے حق کے لئے لڑنا چاہیے۔
View more
Tue, 21 Apr 2020 22:39:51
مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ جن ریاستوں میں ریپڈ ٹیسٹ کٹس بھیجی گئی تھیں وہاں کے مریضوں کی رپورٹوں رپورٹوں میں تضاد ظاہر ہوا ہے لہذا اگلے دو دنوں تک تمام ریاستوں کو ان کٹس کا استعمال نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
View more
Tue, 21 Apr 2020 22:16:23
بھٹکل میں آج شام کو پولس کے ذریعے مارپیٹ کے ایک کےبعد ایک واقعات سامنے آنے کے بعد مسلمانوں میں سخت ناراضگی پائی جارہی ہے اور عوام سوال کررہے ہیں کہ کیا بھٹکل میں لاک ڈاون کے نام پر مسلمانوں کو نشانہ تو نہیں بنایا جارہا ہے ؟
View more
Tue, 21 Apr 2020 20:06:51
لاک ڈاؤن کی وجہ سے عام مریضوں کو اسپتال تک پہنچنے میں جو دشواری پیش آ رہی ہے اسے دیکھتے ہوئے ’کیریا شیل گیلیرا سنگھابھٹکل‘ اور ’آٹو رکشہ چالکرا سنگھا بھٹکل‘ نے مقامی مریضوں کے لئے مفت آٹو سروس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy