Wed, 22 Apr 2020 19:46:43
کورونا وائرس انفیکشن کے بڑھتے اثرات کی وجہ سے پی ایم مودی نے لاک ڈاؤن کی مدت بڑھا کر 3 مئی کر دی ہے، لیکن اس لاک ڈاؤن کی وجہ سے مہاجر مزدوروں کے مسائل دھیرے دھیرے کر کے سامنے آنے لگے ہیں۔
View more
Wed, 22 Apr 2020 19:40:14
کورونا وائرس کی دہشت کے درمیان مہاراشٹر کے وزیر برائے گھریلو تعمیر اور رہائش جتیندر اوہاڈ کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ہے۔
View more
Wed, 22 Apr 2020 19:32:14
پیس پارٹی کے قومی نائب صدر ڈاکٹر عبد الرشید انصاری نے ہجومی تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں اجتماعی تشدد کے خلاف حکومت کے سنجیدگی سے نہیں لینے کے سبب پھر ایک مرتبہ اجتماعی تشدد کے ذریعہ سادھوؤں و ان کے ڈرائیور سمیت تین افراد کا بہیمانہ طریقے سے پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا گیا،
View more
Wed, 22 Apr 2020 19:25:52
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا کہ وادی کشمیر میں صحافیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی مہم کسی بھی صورت میں جائز نہیں ہے اور اس مہم کو بند کیا جانا چاہیے۔
View more
Wed, 22 Apr 2020 19:21:17
لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریبوں اور مہاجر مزدوروں کو ہونے والی دقتوں کا حوالہ دیتے ہوئے بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے بدھ کو مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا کہ راجستھان کے کوٹہ سے طلبہ کے لانے کے طرز پر ان مزدوروں کو بھی ان کے گھر تک پہنچانے کا انتظام کیا جانا چاہے۔
View more
Wed, 22 Apr 2020 19:18:16
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر مولانا رابع حسنی ندوی نے مسلمانوں سے رمضان المبارک کے دوران عبادت گھروں میں کرنے کی اپیل کی ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا اس وقت ہر طرف پھیلی ہوئی ہے اور اس کو دیکھتے ہوئے ضروری ہے کہ رمضان کے موقع پر عبادت گھروں میں ہی کی جائے۔ یہ وقت کا تقاضہ بھی ہے اور ایسا کر کے ہم ایک اچھی مثال بھی قائم کر سکتے ہیں۔
View more
Wed, 22 Apr 2020 17:03:40
سعودی عرب میں الحرمین الشریفین کے امور کی جنرل پریذیڈنسی نے پیر کے روز ٹویٹر پر اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک میں مسجد حرام اور مسجد نبوی میں اعتکاف کا عمل معطل رہے گا۔
View more
Wed, 22 Apr 2020 17:00:30
مرکزی اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے کہا کہ سیکولرازم اور ہم آہنگی ہندوستان اور ہندوستانیوں کے لئے ’سیاسی فیشن‘ نہیں بلکہ ’پرفیکٹ پیشن‘ (جنون وجذبہ) ہے اور اسی باہمی اقداراورپختہ عزائم نے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کو کثرت میں وحدت کے فارمولہ میں باندھ رکھا ہے۔
View more
Wed, 22 Apr 2020 16:56:33
کورونا وائرس کے سبب ایک خاتون کی موت کے بعد ان کے قریبی ربط میں آنے والے افراد کی نشاندہی کر کے انہیں کوارنٹائن کرنے کے لئے محکمہ صحت کی کارروائی کی مزاحمت کرتے ہوئے اتوار کی شام بنگلورو کے پادرائن پورا وارڈ میں مقامی لوگوں نے جو ہنگامہ اور تو ڑ پھوڑ مچائی اس کے لئے ذمہ دار عناصر کی نشاندہی کر کے پولیس نے 54/افراد کو حراست میں لے لیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy