Thu, 23 Apr 2020 11:38:50
کرناٹک میں کورونا وائرس سے بچنے کے لئے نافذ لاک ڈاؤن میں 23مئی سے حکومت نے قدرے نرمی لانے کا اعلا ن کیاہے- حکومت نے یہ طے کیا ہے کہ ریاست کے جن علاقوں سے کورونا وائرس کے تازہ معاملے سامنے آرہے ہیں وہاں لاک ڈاؤن کی سختی برقرار رہے گی البتہ جن اضلاع سے لاک ڈاؤن کے معاملے سامنے نہیں آئے ہیں وہاں پر لاک ڈاؤن میں تھوڑی نرمی لائی جائے گی-
View more
Thu, 23 Apr 2020 11:34:54
ملک بھرمیں نہایت تیزی سے پھیل رہے مہاماری کوروناوائرس پر قابوپانے کے لیے مرکزی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ دوسرے مرحلہ کالاک ڈاؤن ثمرآورثابت ہورہاہے،یہی وجہ ہے کہ ابتدامیں جس طرح بنگلورمیں کوروناوائرس کے معاملا ت زیادہ تعداد میں پیش آرہے تھے اوراب اس میں کمی آگئی۔
View more
Thu, 23 Apr 2020 11:25:50
ریاستی وزیربرائے بنیادی وثانوی تعلیم ایس سریش کمارنے سوشیل میڈیاپر گردش کررہی جھوٹی خبروں اورافواہوں کومسترد کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت نے اب تک ایساکوئی فیصلہ نہیں کیاکہ رواں سال ایس ایس ایل سی امتحانات لئے بغیر ہی تمام طلبہ کوپاس کردیاجائے گا۔
View more
Thu, 23 Apr 2020 11:19:11
ملک میں کورونا وباء پھیل جانے کے بعد مریضوں اور عوام کے لئے جہاں مشکلات کھڑی ہوگئی ہیں وہیں پر ڈاکٹروں اور دیگر طبی عملے کے علاوہ آشاکارکنان اور آنگن واڈی کارکنان کے لئے بھی بڑی دشواریوں سے گزرنا پڑرہا ہے۔
View more
Thu, 23 Apr 2020 01:50:58
گذشتہ کچھ دنوں سے بھٹکل کے مختلف علاقوں میں پولس کی زیادتیوں کی شکایتیں موصول ہورہی تھی جس کو لے کر قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح وتنظیم کے ایک وفد نے بھٹکل اے سی دفتر پہنچ کر تعلقہ انتظامیہ کے آفسران سے ملاقات کی اور اس بات کی شکایت کی کہ پولس کی طرف سے لاٹھی برسانے اور لوگوں میں خوف وہراس پیدا کرنے کے جو واقعات ہورہے ہیں، اُس سے بھٹکل کی پرامن فضا بگڑ سکتی ہے، لہٰذا اس پر قابو پایا جائے
View more
Wed, 22 Apr 2020 23:05:17
مہاراشٹر کے پال گھر میں ہجومی لنچنگ (موب لنچنگ) کے واقعہ پر حکومت مہاراشٹر یہ واضح کر چکی ہے کہ یہ کوئی فرقہ وارانہ واقعہ نہیں تھا، تاہم ’ریپبلک ٹی وی‘ نے اپنی ایک ڈبیٹ میں اس واقعہ کو فرقہ وارانہ بنانے کی کوشش کی۔
View more
Wed, 22 Apr 2020 20:15:51
متحدہ عرب امارات کی دبئی کارپوریشن برائے ایمبولینس سروسز نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کو ہسپتال منتقل کرنے کے لئے آئسولیشن کیپسول بیڈز استعمال کئے جائیں گے۔
View more
Wed, 22 Apr 2020 20:10:38
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں رمضان المبارک کے دوران میں نماز تراویح کی بیس کے بجائے دس رکعت ادا کرنے کی منظوری دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy