ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    کورونا وائرس کے خلاف جنگ طویل چلے گی، ڈبلیو ایچ او نے کیا متنبہ

    کورونا وائرس کے خلاف جنگ طویل چلے گی، ڈبلیو ایچ او نے کیا متنبہ

    Thu, 23 Apr 2020 12:57:50 
    عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس 'كووڈ -19' کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس کے قہر کی طوالت جاری رہے گی۔
    تلنگانہ: لاک ڈاون کے نتیجہ میں ’ہزاروں نائیوں‘ کی دکانیں بند، ورکرس کو مشکلات کا سامنا

    تلنگانہ: لاک ڈاون کے نتیجہ میں ’ہزاروں نائیوں‘ کی دکانیں بند، ورکرس کو مشکلات کا سامنا

    Thu, 23 Apr 2020 12:51:31 
    لاک ڈاون کے نتیجہ میں تلنگانہ میں نائیوں کی دکانات بند ہیں جس پر نائی برہمن یووا سینا نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سینا کے صدر دھن راج نے کہا کہ تلنگانہ بھر میں 70 ہزار سیلونس ہیں، تلنگانہ کے مختلف اضلاع اور منڈلوں سے یہاں نقل مکانی کرکے آئے دکانوں پر کام کرنے والوں کی تعداد دس ہزار سے زیادہ ہے۔ یہ ورکرس ان دکانوں میں کام کرتے ہیں اور یہاں سے حاصل ہونے والی تنخواہ کو وہ اپنے گھروں کو بھجواتے ہیں جس
    امارات کی شہزادی نے چلایا ’چابک‘، خلیجی ممالک میں مقیم ’فرقہ پرستوں‘ میں ہاہاکار

    امارات کی شہزادی نے چلایا ’چابک‘، خلیجی ممالک میں مقیم ’فرقہ پرستوں‘ میں ہاہاکار

    Thu, 23 Apr 2020 12:44:14 
    ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف منظم طریقہ سے نفرت کا ماحول پیدا کر کے انہیں نشانہ بنانا اب عام بات ہو چکی ہے لیکن خلیجی ممالک میں رہ کر کاروبار کرنے والے اور وہاں موٹی تنخواہ پر ملازمت کرنے والے انتہا پسندوں کی بیانبازی پر اب نہ صرف نوٹس لیا جا رہا ہے بلکہ ان کے خلاف کارروائی بھی کی جا رہی ہے۔
    مہاراشٹر میں اخباروں کی ترسیل پر پابندی ختم، حکومت نے واپس لیا فیصلہ

    مہاراشٹر میں اخباروں کی ترسیل پر پابندی ختم، حکومت نے واپس لیا فیصلہ

    Thu, 23 Apr 2020 12:40:21 
    حکومت مہاراشٹرا نے اخبارات اور رسائل کی ہاکرس کے ذریعے ترسیل پر عائد پابندی کو واپس لے لیا ہے۔ چیف سکریٹری اجے مہتا نے ایک نئے حکم نامہ کے ذریعے 17 اپریل سے اخبارات و رسائل کی گھر گھر ترسیل پر پابندی کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم اخبارات و رسائل کی گھر گھر ترسیل کے دوران ہاکرس کو تمام احتیاطی تدابیر، ماسک لگنا، ہاتھوں پر سینٹائززس کا استعمال اور مخصوص جسمانی فاصلہ برقرار رکھنا ہوگا۔
    کشمیر: لاک ڈاؤن کا 35 واں دن، کورونا کے 27 نئے معاملوں کی تصدیق

    کشمیر: لاک ڈاؤن کا 35 واں دن، کورونا کے 27 نئے معاملوں کی تصدیق

    Thu, 23 Apr 2020 12:36:03 
     وادی کشمیر میں عالمی وبا کورونا وائرس کی روک تھام کو یقینی بنانے کے پیش نظر بدھ کو مسلسل 35 ویں روز بھی مکمل لاک ڈاؤن جاری رہا جس کے باعث تمام تر معمولات زندگی برابر مفلوج ہیں اور خوف وخاموشی کا ماحول بھی تواتر کےساتھ سایہ فگن ہے۔
    آئی ایم اے نے کی کووڈ-19 سے خلاف پنجاب حکومت کی جد و جہد کو سراہا

    آئی ایم اے نے کی کووڈ-19 سے خلاف پنجاب حکومت کی جد و جہد کو سراہا

    Thu, 23 Apr 2020 12:31:58 
    انڈین میڈیکل اسوسی ایشن (آئی ایم اے) نے پنجاب حکومت کے کووِڈ-19 کی فوراً شناخت، ٹیسٹ اور روک تھام کی پالیسی اختیار کرکے اس وبا سے نمٹنے کے لیے کیے گئے اقدامات کی تعریف کی ہے۔
    حکومت ریپڈ ٹیسٹ کٹ میں ہوئی لاپرواہی کا جواب دے: اکھلیش یادو

    حکومت ریپڈ ٹیسٹ کٹ میں ہوئی لاپرواہی کا جواب دے: اکھلیش یادو

    Thu, 23 Apr 2020 12:29:33 
     سماج وادی پارٹی(ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ ریپڈ ٹیسٹ کٹ کی کوالٹی کے ضمن میں کی گئی لاپرواہی حقیقت میں عوام کے ساتھ دھوکہ دہی ہے اور حکومت کو اس بارے میں اپنے موقف کی وضاحت کرنی چاہیے۔
    ارنب گوسوامی اور ریپبلک ٹی وی کے خلاف کئی ریاستوں میں ایف آئی آر

    ارنب گوسوامی اور ریپبلک ٹی وی کے خلاف کئی ریاستوں میں ایف آئی آر

    Thu, 23 Apr 2020 12:26:37 
    ریپبلک ٹی وی اور اس کے ایڈیٹر ارنب گوسوامی کے خلاف کئی ایف آئی آر درج کرائی گئی ہیں۔ گوسوامی پر مجرمانہ سازش رچنے کے الزام میں دفعہ 120 بی، فساد برپا کرنے کی نیت سے اکسانے کی دفعہ 153، مذہبی اور لسانی بنیاد پر اکسانے کے لیے دفعہ 153 اے، مذہبی جذبات مشتعل کرنے کے لیے دفعہ 295 اے، مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے سے متعلق دفعہ 298، ہتک عزتی کے لیے دفعہ 500، فرقوں کے درمیان نفرت پھیلانے کی دفعہ 505 کے تحت
    پوری دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 26 لاکھ سے تجاوز

    پوری دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 26 لاکھ سے تجاوز

    Thu, 23 Apr 2020 12:21:04 
    کورونا وائرس کی وبا کے خلاف جاری جنگ میں کہیں سے کوئی راحت کی خبر نہیں آ رہی ہے بلکہ ہر نئے دن اموات کی نئی تعداد دیکھنے کو مل رہی ہے۔تازہ اعداد و شمار کے مطابق پوری دنیا میں جہاں کورونا متاثرین کی تعداد 26 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے وہیں اس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ4 8 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ امریکہ میں اس کا قہر رکنے کا نام نہیں لےرہا ہے اور وہاں متاثرین کی تعداد ساڑے 8 لاکھ سے اوپر پ