Sat, 25 Apr 2020 11:45:35
بنٹوال ٹاؤن میونسپل کاونسل میں ماحولیاتی انجینئر کے طور پر فائز یاسمین سلطانہ نے بہت سارے ٹی ایم سی ملازمین کے جسم کی حرارت ایک ہی تھرمامیٹر سے ناپتے ہوئے نیا تنازع کھڑ ا کیا ہے، جس کی وجہ سے انہیں ’وجہ بتاؤ نوٹس‘جاری کی گئی ہے۔
View more
Sat, 25 Apr 2020 11:38:42
شمالی کینراکے انچارج وزیر شیورام ہیبا ر نے کووِڈ 19سے متاثرہ بھٹکل کادورہ کرنے کے بعد اخباری نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ”یہاں کے ایک مسلم ادارہ تنظیم کی طرف سے مانگ کی گئی تھی کہ رمضان مہینے کے پس منظر میں لاک ڈاؤن قوانین کے اندر روزانہ دو تین گھنٹے کی چھوٹ دی جائے۔
View more
Sat, 25 Apr 2020 01:49:52
بھٹکل کی 26 سالہ حاملہ خاتون جو کوروناسے متاثرہ ہونے کی بنا پر اُڈپی اسپتال میں ایڈمٹ تھی، پندرہ دن علاج کے بعد صحت یاب ہوکر بھٹکل پہنچ گئی ہے اور اسے اب بھٹکل میں مزید چودہ دنوں کے لئے پرائیویٹ ہوٹل میں کورنٹائن میں رکھا گیا ہے۔
View more
Sat, 25 Apr 2020 00:53:22
ملک بھر میں لاک ڈاون کے چلتے بھلے ہی انتظامیہ اور سماجی ادارے عوام الناس کو ہر طرح کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہوں، مگر کئی لوگوں کو ان سہولیات کی جانکاری ہی نہیں ہوتی جس کے نتیجے میں لوگوں کو سخت پریشانیوں اور دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ ایسا ہی ایک معاملہ جمعہ کو بھٹکل میں پیش آیا جب ایک خاتون کے اہل خانہ نے نو ماہ کو حاملہ خاتون کو اسپتال پہنچانے کے لئے 108 ایمبولنس پر کال
View more
Sat, 25 Apr 2020 00:33:56
رمضان المبارک میں جس طرح ہر نیکی پر ستر نیکیوں کا ثواب ملتا ہے اور ایک فرض نماز پر ستر فرض نماز ادا کرنے کا ثواب ملتا ہے، اس کو دیکھتے ہوئے رمضان کے اوقات میں بالخصوص ملک بھر میں چل رہے لاک ڈاون کے چلتے وقت کا صحیح استعمال کرنا بے حد ضروری ہے۔ اسی مناسبت سے بچوں کو اسلامی تعلیمات سے آگاہ کرنے اور اُن کے اندر عبادت کےذوق کو بڑھانے کے لئے جامع مسجد بھٹکل کے مدرسہ تعلیم القران نے بھٹکل کے جملہ شب
View more
Fri, 24 Apr 2020 23:09:09
مہاراشٹر کی ادھوٹھاکرے کی قیادت میں متحدہ اتحاد کی حکومت نے گزشتہ تین دن میں دوسری بارمرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے پھنسے ہوئے دیگر ریاستوں کے مزدوروں اورملازمت پیشہ افراد کوان کے وطن پہنچانے کے لئے ممبئی اور پونے سے خصوصی ٹرینیں شروع کی جائیں ۔
View more
Thu, 23 Apr 2020 21:59:19
ساحلی کرناٹک کے شہر مینگلور میں کویڈ۔19 میں مبتلا ایک اور خاتون آج جمعرات کو چل بسی، جس کے ساتھ ہی ضلع دکشن کنڑا اور ساحلی کرناٹکا میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد دو ہوگئی۔
View more
Thu, 23 Apr 2020 21:16:55
کوویڈ۔19 وباء کے چلتے ملک بھر میں جو لاک ڈاون چل رہا ہے، اس کے چلتے قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم کے جنرل سکریٹری عبدالرقیب ایم جے ندوی کی طرف سے ضروری ہدایات جاری کی گئی ہیں، عوام الناس سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ ان ہدایات پر عمل کریں اور دوسروں کو بھی اس تعلق سے آگاہ کریں۔ تنظیم کی جو طرف سے ہدایات آئی ہیں، اسے ہو بہو یہاں نقل کیا جارہا ہے:
View more
Thu, 23 Apr 2020 20:40:35
ھٹکل کے قاضی صاحبان نے اعلان کیا ہے کہ رمضان کا چاند نظر آچکا ہے لہٰذا کل جمعہ سے پہلا روزہ اور آج رات سے تراویح کا آغاز ہوگا۔ چونکہ ملک بھر میں کوویڈ۔۱۹ وباء کو لے کر لاک ڈاون چل رہا ہے اور پانچ وقتوں کی نماز سمیت جمعہ کی نماز بھی مساجد میں بند ہے، اس لئے تراویح بھی گھروں میں ہی ادا کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy